تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آن٘سُوؤں سے مُن٘ھ دھونا" کے متعقلہ نتائج

آن٘سُوؤں سے مُن٘ھ دھونا

زار و قطار رونا، اتنا رونا کہ آن٘سُووں سے من٘ھ تر ہو جائے

لَہُو سے مُن٘ہ دھونا

خون میں نہانا، خون میں لت پت ہونا، لہولہان ہونا .

جِینے سے ہاتھ دھونا

رک: جینے سے ہاتھ اُٹھانا.

جی سے ہاتھ دھونا

زندگی سے مایوس ہو جانا.

جان سے ہاتھ دھونا

جان سے ہاتھ اُٹھانا

دُنْیا سے ہاتھ دھونا

دنیوی معاملات سے دست بردار ہونا ، دنیا چھوڑ دینا.

لَہُو سے مُوں دھونا

خون میں نہانا، خون میں لت پت ہونا، لہولہان ہونا .

زِیسْت سے ہاتھ دھونا

زِندگی سے مایوس ہونا، موت پر آمادہ ہونا، زِندہ نہ رہنا

آن٘سُوؤں

پانی کے وہ قطرے جو غم تکلیف یا خوشی کی شدت میں یا شدید کھانسی اور قہقہے کے وقت آن٘کھوں سے نکلے، اشک، ٹِسوے

زِنْدَگی سے ہاتھ دھونا

مرنے پر آمادہ ہونا ، جان کو خطرے میں ڈالنا ، موت کا شکار ہونا ، جان دیدینا.

زِنْدَگانی سے ہاتھ دھونا

زندگی سے ہاتھ دھونا، مرنے پرآمادہ ہونا

بات مُن٘ھ سے نَہ نِکَلْنا

کہنے سے عاجز ہونا، کچھ نہ کہہ سکنا

بات مُن٘ھ سے نَہ نِکالْنا

کچھ نہ کہنا، خاموش رہنا، سکوت کرنا

نَہانا دھونا

جسم کو پانی سے دھو کر پاک یا صاف کرنا، غسل کرنا، پاک صاف ہونا

مُن٘ھ بولْنا ہاتْھ سے

بِلا جیل و حُجّت ، بآسانی ، ہن٘سی خوشی ، سیدھے سبھاؤ .

لَہُو مُن٘ھ سے ڈالْنا

خون کی قے کرنا

مُن٘ہ دھونا

صرف پانی یا صابن وغیرہ سے منھ کی کثافت دُور کرنا ، چہرہ صاف کرنا

پَہْلے تولو پِھر مُن٘ھ سے بولو

بات کرنے سے پہلے سوچ لینا چاہیے .

گان٘ڑ دھونا نَہ آنا

(فحش ؛ بازاری) بالکل بے تمیز ہونا ، ذرا شعور نہ ہونا ، ذرا سلیقہ نہ ہونا ؛ معمولی کام سے واقفیت نہ ہونا.

تَشَہُّد مُن٘ھ سے جاری کَرنا

تشہد پڑھنا، کلمۂ شہادت پڑھنا.

ہاتھ دھونا

پانی سے ہاتھ صاف کرنا، ہاتھ پاک کرنا

تُہْمَت دھونا

الزام دور کرنا، تہمت سے بری کرنا.

گُنَہ دھونا

گناہ محو کرنا ، گناہ سے پاک کرنا .

ہَت دھونا

رک : ہاتھ دھونا ؛ محروم ہونا ۔

گُناہ دھونا

گناہ محو کرنا، قصور معاف کرنا

عَیب دھونا

برائی دور کرنا ، برائی کو ختم کرنا.

مُن٘ہ ہاتھ دھونا

پانی سے ہاتھ اور منھ صاف کرنا ۔

ہاتھ مُن٘ھ پَر سے نَہِیں اُترے

ابھی نئی دلہن ہے ، شرم و حیا کے دن ہیں ، ابھی گھونگھٹ کا زمانہ ہے .

گانْڑ دھونا نَہ آنا

۔(عم) کنایۃً) بالکل بے تمیز ہونا۔ن ذرا سلیقہ نہ ہونا۔

نامَۂ اَعمال دھونا

گناہ مٹانا ، گناہوں سے پاک کر دینا ۔

ہاتھ مُنھ دھونا

ہاتھ اور منھ کو پانی سے صاف کرنا، بیشتر صبح کو ہاتھ منھ دھوتے ہیں

مُنْھ ہاتھ دھونا

۔ پانی سے ہاتھ اور مُنھ کو صاف کرنا۔

گان٘ڑ دھونا

(فحش ؛ بازاری) مبرز کو پانی سے صاف کرنا ، آب دست لینا ، بڑا استنجا کرنا.

مُن٘ھ کے چار مُن٘ھ

چہرے پر اتنے زخم لگے کہ وہ ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا .

لَڈُّو کَہے سے مُن٘ھ نَہِیں مِیٹھا ہوتا

خالی خولی باتوں یا صرف چاپلوسی سے مطلب برآری نہیں ہوتی کچھ خرچ کرنا بھی پڑتا ہے ، بے لیے دیے کام نہیں چلتا

ہاتھ پاؤں دھونا

ہاتھ پانْو کو پانی یا صابن وغیرہ سے دھونا ، ہاتھ پانْو صاف کرنا.

بات زَبان یا مُن٘ھ سے نِکَلْنا اور پَرائی ہو جانا

کسی بات کا مشہور ہو جانا، کسی معاملے کی تشہیر کو روکنا قابو سے باہر ہو جانا

یَہی مُن٘ھ

اسی منھ سے ، اگر حوصلہ یا ہمت ہے ، اس لائق نہیں (دعویٰ کرنے کے موقع پر طنزاً مستعمل).

ہاتھ مُن٘ھ

ہاتھ اور چہرہ ۔

حاکِم ہارے اَور مُن٘ھ ہی مُن٘ھ مارے

حاکم کی کسی بات کی تردید نہیں ہوسکتی ، افسر کی غلطی بھی ہو تو ماتحت کو ہی نقصان اُٹھانا پڑتا ہے.

لَہُو میں ہاتھ دھونا

خون کرنا ، مار ڈالنا ، قتل کرنا .

لَہُو سُوں مُن٘ہ دھونا

خون میں نہانا، خون میں لت پت ہونا، لہولہان ہونا .

مُنْہ اَشْکوں سے دھونا

جی سُوں ہاتھ دھونا

رک: جی سے ہاتھ دھونا.

اَن٘دھیرے مُن٘ھ

تڑکے، صبح سویرے، علی الصباح، من٘ھ ان٘دھیرے

کیا مُن٘ھ سے پُھول جَھڑْتے ہیں

(تعریف کے لیے) کس قدر خوش بیاں ہے ، کیسا فصیح ہے نیز جب کوئی شخص بدکلامی کرتا ہے تو اس سے طنزا بھی کہتے ہیں.

کَہاں مُن٘ھ

کسی لائق نہیں ، کسی قسم کی لیاقت نہیں ، جرأت یا حوصلہ نہیں.

ژولِیدَہ مُن٘ھ

بدشکل ، کریہ المنظر.

ہاتھ مُن٘ھ تَکْنا

مدد کا طالب ہونا ، مالی مدد چاہنا ؛ حسرت سے دیکھنا ، بے کسی سے نظر کرنا ۔

لَہُو مُن٘ھ لَگا

جیسے خون کا چسکا پڑ گیا ہو ، خونخوار ، خونی .

کِس مُن٘ھ سے

. کس طرح، کیسے، کس دلیل یا ثبوت پر.

سِیاہ مُن٘ھ کَرْنا

منہ کالا کرنا

بَہتے دَریا میں ہاتھ دھونا

رک : بہتی گن٘گا میں ہاتھ دھونا

یہ مُن٘ھ اور گُلگُلے

اس لائق نہیں، اس کام یا بات کے قابل نہیں، یعنی اس منصب اور کام کے لائق یا مستحق نہیں ہے، یہ حیثیت یا اوقات نہیں ہے

بات مُن٘ھ سے نِکَل جانا

ارادے کے بغیر کوئی بات بے سوچے سمجھے زبان پر آجانا، یکایک بول اٹھنا

تیرا مُن٘ھ کالا ہے

کسی کمتر کو خفگی میں کہتے ہیں

آپ کا مُن٘ھ ہے

آپ کا پاس ہے

موتِیوں سے مُن٘ھ بَھْرنا

خوش گفتاری یا خوش خبری و مدح سرائی کے انعام میں جواہرات سے مالامال کردینا، دولت مند بنا دینا، مستغنی عن المال کر دینا، عطا اور بخشش کرنا، نہال کر دینا

کَمان سے نِکْلا تِیر اَور مُن٘ھ سے نِکْلی بات پِھر نَہِیں آتی

بہت سوچنے سمجھنے کے بعد بات کہنی چاہیے ، ایسے محل پر بولتے ہیں جب بے احتیاطی سے کوئی بات بولتا ہو اور وہ غلط ہو .

یِہ مُن٘ھ پان جوگا

تم اس قابل نہیں، تمھارا منھ اس بات کے قابل نہیں ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آن٘سُوؤں سے مُن٘ھ دھونا کے معانیدیکھیے

آن٘سُوؤں سے مُن٘ھ دھونا

aa.nsu.o.n se mu.h dhonaaआँसुवों से मुँह धोना

محاورہ

آن٘سُوؤں سے مُن٘ھ دھونا کے اردو معانی

  • زار و قطار رونا، اتنا رونا کہ آن٘سُووں سے من٘ھ تر ہو جائے
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

आँसुवों से मुँह धोना के हिंदी अर्थ

  • अत्यधिक रोना, ज़ार-ओ-क़तार रोना, इतना रोना कि आँसुओं से मुँह भीग जाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آن٘سُوؤں سے مُن٘ھ دھونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آن٘سُوؤں سے مُن٘ھ دھونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words