تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنْت اُتَرْنا" کے متعقلہ نتائج

آنْت اُتَرْنا

پیٹ کی ایک آنت کا جھلی توڑ کر نیچے لٹک جانا (گاہے فوطوں کے اندر)، ہرنیا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنْت اُتَرْنا کے معانیدیکھیے

آنْت اُتَرْنا

aa.nt utaarnaaआँत उतरना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: آن٘ت

آنْت اُتَرْنا کے اردو معانی

 

  • پیٹ کی ایک آنت کا جھلی توڑ کر نیچے لٹک جانا (گاہے فوطوں کے اندر)، ہرنیا
  • ایک بیماری جس میں آنت فوطوں میں اتر آتی ہے اور اس سے آدمی کے خصیوں میں درد پیدا ہوتا ہے

English meaning of aa.nt utaarnaa

 

  • suffer from hernia, a condition in which part of an organ is displaced and protrudes through the wall of the cavity containing it (often involving the intestine at a weak point in the abdominal wall

आँत उतरना के हिंदी अर्थ

 

  • पेट की एक आँत की झिल्ली तोड़ कर नीचे लटक जाना (कभी अडकोष के भीतर), हर्निया
  • एक रोग जिसमें आँत ढीला होकर नाभि के नीचे उतर आती है और अँडकोश में पीडा उत्पन्न होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنْت اُتَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنْت اُتَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words