تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپ چلے بھوئیں شیخی گاڑی پر" کے متعقلہ نتائج

آپ چلے بھوئیں شیخی گاڑی پر

ہے تو غریب مگر شیخیاں بہت مارتا ہے، رہنا جھونپڑیوں میں محلوں کے خواب دیکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آپ چلے بھوئیں شیخی گاڑی پر کے معانیدیکھیے

آپ چلے بھوئیں شیخی گاڑی پر

aap chale bhu.ii.n sheKHii gaa.Dii parआप चले भुइँ शेख़ी गाड़ी पर

نیز - آپ چلے بھوئیاں، شیخی گاڑی پر

ضرب المثل

آپ چلے بھوئیں شیخی گاڑی پر کے اردو معانی

  • ہے تو غریب مگر شیخیاں بہت مارتا ہے، رہنا جھونپڑیوں میں محلوں کے خواب دیکھنا
  • شیخی باز کے لیے طنزیہ طور پر کہا جاتا ہے

    مثال - بھوئیں= زمین، دھرتی

आप चले भुइँ शेख़ी गाड़ी पर के हिंदी अर्थ

  • है तो निर्धन परंतु डींगें बहुत मारता है, रहना झोंपड़ियों में महलों के सपने देखना
  • डींगें मारने वाले के लिए व्यंगात्मक तौर पर कहा जाता है

    विशेष - पैदल चल रहे हैं और गाड़ी होने का दावा करते हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپ چلے بھوئیں شیخی گاڑی پر)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپ چلے بھوئیں شیخی گاڑی پر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words