تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپ ڈوبے تو ڈوبے اور کو بھی لے ڈوبے" کے متعقلہ نتائج

آپ ڈوبے تو ڈوبے اور کو بھی لے ڈوبے

اپنے نقصان کے ساتھ دوسرے کا بھی نقصان کیا

ہم تو ڈوبے ہیں صَنَم تُم کو بھی لے ڈوبیں گے

ہم خود تو پھنسے ہیں، تم کو بھی پھنسائیں گے، اس وقت مستعمل جب یہ کہنا ہو کہ کوئی شخص خود تو مصیبت میں مبتلا ہے دوسروں کو بھی اس میں مبتلا کرے گا

ہَم تو ڈُوبے ہَیں مَگَر یار کو لے ڈُوبیں گے

دوسروں کو مصیبت میں اپنے ساتھ پھنسانا

اردو، انگلش اور ہندی میں آپ ڈوبے تو ڈوبے اور کو بھی لے ڈوبے کے معانیدیکھیے

آپ ڈوبے تو ڈوبے اور کو بھی لے ڈوبے

aap Duube to Duube aur ko bhii le Duubeआप डूबे तो डूबे और को भी ले डूबे

نیز - آپ ڈُوبا سو ڈُوبا، اَور کو بھی لے ڈُوبا

ضرب المثل

آپ ڈوبے تو ڈوبے اور کو بھی لے ڈوبے کے اردو معانی

  • اپنے نقصان کے ساتھ دوسرے کا بھی نقصان کیا
  • اپنے ساتھ دوسرے کو بھی مصیبت میں پھنسایا یا برباد کیا نیز ہم تو ڈوبیں گے صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے

आप डूबे तो डूबे और को भी ले डूबे के हिंदी अर्थ

  • स्वयं को हानि पहुँचाने के साथ दूसरों को भी हानि पहुँचाई
  • अपने साथ दूसरे को भी परेशानी में डाला या बर्बाद किया अर्थात हम तोे डूबेंगे सनम तुम को भी ले डूबेंगे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپ ڈوبے تو ڈوبے اور کو بھی لے ڈوبے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپ ڈوبے تو ڈوبے اور کو بھی لے ڈوبے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words