تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آپ ہی کی جُوتِیوں کا صَدقہ ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آپ ہی کی جُوتِیوں کا صَدقہ ہے کے معانیدیکھیے
عبارت
آپ ہی کی جُوتِیوں کا صَدقہ ہے کے اردو معانی
- آپ ہی کا فضل ہے، آپ ہی کا طفیل ہے، آپ ہی کی بدولت سب کچھ ہے
- عجز و انکسار کے لئے مستعمل
English meaning of aap hii kii juutiiyo.n kaa sadqa hai
- it is all due to you (an expression of gratitude for one's patron, etc.)
आप ही की जूतियों का सदक़ा है के हिंदी अर्थ
- आप ही की कृपा है, आप ही के अनुग्रह एवं कृपा से है, आप ही के कारण से सब है
- विनम्रता के लिए प्रयुक्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آپ ہی کی جُوتِیوں کا صَدقہ ہے)
آپ ہی کی جُوتِیوں کا صَدقہ ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔