تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپ کا قطْعِ کَلام ہوتا ہے" کے متعقلہ نتائج

آپ کا قطْعِ کَلام ہوتا ہے

جب کوئی شخص کچھ کہتا ہو اور اثناے گفتگو اسے روک کر دوسرا شخص خود کچھ کہنا چاہے تو یہ جملہ استعمال کرتا ہے چونکہ بات میں بات کہنا خلاف ادب ہے اس لیے گستاخی کا عذر یوں کیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آپ کا قطْعِ کَلام ہوتا ہے کے معانیدیکھیے

آپ کا قطْعِ کَلام ہوتا ہے

aap-kaa qat'-e-kalaam hotaa haiआपका क़त'-ए-कलाम होता है

عبارت

آپ کا قطْعِ کَلام ہوتا ہے کے اردو معانی

  • جب کوئی شخص کچھ کہتا ہو اور اثناے گفتگو اسے روک کر دوسرا شخص خود کچھ کہنا چاہے تو یہ جملہ استعمال کرتا ہے چونکہ بات میں بات کہنا خلاف ادب ہے اس لیے گستاخی کا عذر یوں کیا جاتا ہے

English meaning of aap-kaa qat'-e-kalaam hotaa hai

  • when a person says something and the other person wants to say something by interrupting the conversation, he uses this phrase

आपका क़त'-ए-कलाम होता है के हिंदी अर्थ

  • जब कोई व्यक्ति कुछ कहता है और दूसरा व्यक्ति बातचीत के दौरान उसे रोककर कुछ कहना चाहता है, तो वह इस वाक्य का उपयोग करता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپ کا قطْعِ کَلام ہوتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپ کا قطْعِ کَلام ہوتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words