تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آپ کو بُھول جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آپ کو بُھول جانا کے معانیدیکھیے
آپ کو بُھول جانا کے اردو معانی
- اپنی سابقہ حالت اور حیثیت کو یاد نہ رکھنا، اپنے مرتبے سے بڑھ چلنا، بے ادبی یا زباں درازی کرنا
- اپنے راحت و آرام کی پروا نہ کرنا، کسی کے تصور میں ایسا محو ہونا کہ خود کو بھول جائے
- اپنے مرنے سے غافل ہو جانا
English meaning of aap ko bhuul jaanaa
- to forget oneself in remembering someone else
आप को भूल जाना के हिंदी अर्थ
- अपने मरने से ग़ाफ़िल हो जाना
- अपने राहत-ओ-आराम की पर्वा ना करना, किसी के तसव्वुर में ऐसा महव होना कि ख़ुद को भूल जाये
- अपनी साबिक़ा हालत और हैसियत को याद ना रखना, अपने मरतबे से बढ़ चलना, बेअदबी या ज़बांदराज़ी करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آپ کو بُھول جانا)
آپ کو بُھول جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔