تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپ کو شاخِ زَعْفَران جاننا" کے متعقلہ نتائج

آپ کو شاخِ زَعْفَران جاننا

اپنی ذات کو دنیا سے نرالا جاننا، اپنے آپ کو بہت بڑا سمجھنا، دنیا سے نرالا سمجھنا، دماغدار یا مغرور ہونا، فخر کرنا، متکبر ہونا، مغرور ہونا

آپ کو شاخِ زَعْفَران گننا

اپنی ذات کو دنیا سے نرالا جاننا، اپنے آپ کو بہت بڑا سمجھنا، دنیا سے نرالا سمجھنا، دماغدار یا مغرور ہونا، فخر کرنا، متکبر ہونا، مغرور ہونا

آپ کو شاخِ زَعْفَران سَمَجْھنا

اپنی ذات کو دنیا سے نرالا جاننا، اپنے آپ کو بہت بڑا سمجھنا، دنیا سے نرالا سمجھنا، دماغدار یا مغرور ہونا، فخر کرنا، متکبر ہونا، مغرور ہونا

آپ کو دُور جانْنا

اپنے آپ کو عاقل و کامل سمجھنا، غرور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آپ کو شاخِ زَعْفَران جاننا کے معانیدیکھیے

آپ کو شاخِ زَعْفَران جاننا

aap ko shaaKH-e-jaa'faraan jaannaaआप को शाख़-ए-ज़ा'फ़रान जानना

محاورہ

آپ کو شاخِ زَعْفَران جاننا کے اردو معانی

  • اپنی ذات کو دنیا سے نرالا جاننا، اپنے آپ کو بہت بڑا سمجھنا، دنیا سے نرالا سمجھنا، دماغدار یا مغرور ہونا، فخر کرنا، متکبر ہونا، مغرور ہونا

English meaning of aap ko shaaKH-e-jaa'faraan jaannaa

  • deem oneself superior, be proud

आप को शाख़-ए-ज़ा'फ़रान जानना के हिंदी अर्थ

  • स्वयं को श्रेष्ठ समझना, गौरवान्वित होना, गर्व होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپ کو شاخِ زَعْفَران جاننا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپ کو شاخِ زَعْفَران جاننا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words