تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

WordNotFound

لفظ "آپ ملے سو دودھ برابر مانگے ملے سو پانی، کہے کبیر وہ رکت برابر جا میں اینچا تانی" لغت میں موجود نہیں ہے

رابطہ

اردو، انگلش اور ہندی میں آپ ملے سو دودھ برابر مانگے ملے سو پانی، کہے کبیر وہ رکت برابر جا میں اینچا تانی کے معانیدیکھیے

آپ ملے سو دودھ برابر مانگے ملے سو پانی، کہے کبیر وہ رکت برابر جا میں اینچا تانی

aap mile so duudh baraabar maa.nge mile so paanii, kahe kabiir vo rakt baraabar jaa me.n ii.nchaa-taaniiआप मिले सो दूध बराबर माँगे मिले सो पानी, कहे कबीर वो रक्त बराबर जा में ईंचा-तानी

ضرب المثل

آپ ملے سو دودھ برابر مانگے ملے سو پانی، کہے کبیر وہ رکت برابر جا میں اینچا تانی کے اردو معانی

  • جو چیز خود بخود ملے وہ بہت اچھی لیکن جو مانگے سے ملے وہ پانی برابر، جھگڑے سے ملے تو خون کے برابر، اچھی چیز وہی ہے جو بے طلب ملے
  • جو شئے بغیر مانگے ملے وہ دودھ کے برابر یعنی قیمتی ہے لیکن جو مانگنے سے ملے وہ پانی ہے، کبیر کہتے ہیں کہ دینے والے کو جس میں کسی طرح کی تکلیف اور پریشانی ہو وہ خون کے برابر یعنی قابل اعتنا اور بیکار ہے

आप मिले सो दूध बराबर माँगे मिले सो पानी, कहे कबीर वो रक्त बराबर जा में ईंचा-तानी के हिंदी अर्थ

  • जो वस्तु स्वयं मिले वो बहुत अच्छी परंतु जो माँगे से मिले वो पानी बराबर, झगड़े से मिले तो ख़ून के बराबर, अर्थात अच्छी चीज़ वही है जो बिना माँगे मिले
  • जो बिना माँगे मिले, वह दूध के बराबर अर्थात क़ीमती है परंतु जो माँगने से मिले वह पानी है, कबीर कहते हैं कि देने वाले को जिसमें किसी तरह का कष्ट हो वह रक्त के बराबर अर्थात घृणित और तुच्छ है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپ ملے سو دودھ برابر مانگے ملے سو پانی، کہے کبیر وہ رکت برابر جا میں اینچا تانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپ ملے سو دودھ برابر مانگے ملے سو پانی، کہے کبیر وہ رکت برابر جا میں اینچا تانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words