تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپ میاں منگتے باہر کھڑے دَرویش" کے متعقلہ نتائج

آپ میاں منگتے باہر کھڑے دَرویش

جب خود ہی محتاج ہیں تو اوروں کو کیا دیں گے، اپنی مدد کر نہیں پاتے دوسروں کی مدد کیا کریں گے

آپ بابُو منگْتے بَاہر کَھڑے دَرْویش

جس کے پاس کچھ نہ ہو، دوسرے کو کیا دے سکتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آپ میاں منگتے باہر کھڑے دَرویش کے معانیدیکھیے

آپ میاں منگتے باہر کھڑے دَرویش

aap miyaa.n ma.ngte baahar kha.De darveshआप मियाँ मँगते बाहर खड़े दर्वेश

نیز - آپ مِیاں ننْگے، باہَر کَھڑے دَرْویش, آپ ہی مِیاں منْگتے باہَر کَھڑے دَرْویش, آپ میاں مَنْگْتا، باھَر کَھڑا دَرْویش, آپ مِیاں منْگتے، باہَر کَھڑے دَرْویش, آپ مِیاں مانْگتے باہَر کَھڑے دَرْویش

ضرب المثل

آپ میاں منگتے باہر کھڑے دَرویش کے اردو معانی

  • جب خود ہی محتاج ہیں تو اوروں کو کیا دیں گے، اپنی مدد کر نہیں پاتے دوسروں کی مدد کیا کریں گے

English meaning of aap miyaa.n ma.ngte baahar kha.De darvesh

  • What help a poor person can render to needy?

आप मियाँ मँगते बाहर खड़े दर्वेश के हिंदी अर्थ

  • जब ख़ुद ही निर्धन एवं कंगाल हैं तो औरों को क्या देंगे, अपनी सहायता कर नहीं पाते दूसरों की सहायता क्या करेंगे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپ میاں منگتے باہر کھڑے دَرویش)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپ میاں منگتے باہر کھڑے دَرویش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words