تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپ رُوپ" کے متعقلہ نتائج

آپ رُوپ

خدا اور اس کی تجلی

آپ رُوپ مَہارُوپ

اللہ تعالیٰ کا جلوہ سب جلووں کا سردار ہے ؛ انسان درپردہ تجلی الٰہی کا مظہر ہے

آپ رُوپی

آپ روپ سے منسوب

آپ رُوپی مایا

اپنا ہی جلوہ، اپنا ہی ظہور، فطرتی نظارہ، اپنی ہی پرتو

اردو، انگلش اور ہندی میں آپ رُوپ کے معانیدیکھیے

آپ رُوپ

aap-ruupआप-रूप

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

آپ رُوپ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خدا اور اس کی تجلی
  • اپنی شکل، اپنا ظہور

ضمیر

  • خود، خود بخود، حضرت عالی (بڑے لوگوں کے لیے)

Urdu meaning of aap-ruup

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa aur is kii tajallii
  • apnii shakl, apnaa zahuur

English meaning of aap-ruup

Noun, Masculine

  • God's unique glory
  • oneself

आप-रूप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़ुदा और उसकी आभा या चमक
  • अपनी शक्ल, अपना रूप, अपना प्रकटन

सर्वनाम

  • स्वयं, स्वतः ही, महामहिम, श्रीमान (बड़े लोगों के लिए)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آپ رُوپ

خدا اور اس کی تجلی

آپ رُوپ مَہارُوپ

اللہ تعالیٰ کا جلوہ سب جلووں کا سردار ہے ؛ انسان درپردہ تجلی الٰہی کا مظہر ہے

آپ رُوپی

آپ روپ سے منسوب

آپ رُوپی مایا

اپنا ہی جلوہ، اپنا ہی ظہور، فطرتی نظارہ، اپنی ہی پرتو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپ رُوپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپ رُوپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone