تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپ سے باہَر نِکَلْنا" کے متعقلہ نتائج

آپ سے باہَر نِکَلْنا

بے حد غضبناک ہونا، غصے میں آ جانا

آپ سے باہَر

بد حواس، حواس باختہ

گَھر سے باہَر نِکَلْنا

گھر سے باہر آنا ، گھر سے نکلنا.

گَھر سے باہَر نَہ نِکَلْنا

دنیا نہ دیکھنا، سیر نہ کرنا، گوشہ نشینی ترک نہ کرنا، وطن نہ چھوڑنا، پردیس نہ جانا

زَبان مُنْھ سے باہَر نِکَلْنا

پیاس کی شِدّت میں زبان کا باہر نِکل آنا، پیاس کی انتہائی شدّت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آپ سے باہَر نِکَلْنا کے معانیدیکھیے

آپ سے باہَر نِکَلْنا

aap se baahar nikalnaaआप से बाहर निकलना

محاورہ

دیکھیے: آپے سے نِکَلْنا

آپ سے باہَر نِکَلْنا کے اردو معانی

  • بے حد غضبناک ہونا، غصے میں آ جانا

    مثال - دیکھ کر تیور نکل جائے گا باہر آپ سےکیا دکھاؤں اس کو میں اس بانکپن میں آئینہ۔

  • حد سے تجاوز کرنا، پیٹ سے پانو نکالنا، مغرور ہونا

English meaning of aap se baahar nikalnaa

  • to be beside oneself with anger, be furious, go berserk, rage and rave
  • to overstep, go beyond limits, transgress, exceed one's power

आप से बाहर निकलना के हिंदी अर्थ

  • अत्यधिक प्रकुपित होना, क्रोध में आ जाना

    उदाहरण - देखकर तेवर निकल जाएगा बाहर आप से क्या दिखाऊँ उसको बाँकपन में आईना।

  • असीमित बढ़ जाना, पेट से पाँव निकालना, अभिमानी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپ سے باہَر نِکَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپ سے باہَر نِکَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone