تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آپا دھاپی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آپا دھاپی کے معانیدیکھیے
آپا دھاپی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ںفسا نفسی، اپنی اپنی فکر، اپنی لگن، خود غرضی، خود مطلبی، خود غرضی (پڑنا کے ساتھ) مطلب پرستی، اپنے اپنے کام کا دھیان، کھینچ تان
شعر
ہر جانب اک کھیل ہے آپا دھاپی کا
منظر منظر کیسی وحشت رکھی ہے
آپا دھاپی کی فضا ہو جو بھی چاہے لوٹ لے
راہبر نا بینا ہوں سب پاسباں کوئی نہ ہو
جیون کی اس آپا دھاپی میں جو پیچھے چھوٹ گئے
جانے اب کس حال میں ہوں گے وہ قسمت کے مارے خواب
English meaning of aapaadhaapii
Noun, Feminine
- a race for self, eagerness to gratify self, selfishness
आपाधापी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अपने काम की चिंता में, अपनी अपना चिंता, अपने काम का ध्यान, अपनी अपनी धुन, स्वार्थता
آپا دھاپی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آپا دھاپی)
آپا دھاپی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔