تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاقِبَت اَنْدیش" کے متعقلہ نتائج

عاقِبَت اَنْدیش

انجام سوچنے والا، دُور اندیش، ہوشیار، مستقبل کی فکر کرنے والا

عاقِبَت اَنْدیشی

انجام کو سوچنا، نتیجے پر نظر رکھنا، سوچ سمجھ کر ہر کام کرنا، دُور اندیشی

عاقِبَت اَنْدیشَہ

آئندہ کی فکر ، مستقبل کی فکر ؛ عاقبت اندیشی.

عاقِبَت اَنْدیشانَہ

عاقبت اندیشی جیسا ، ہوشیاروں جیسا.

عاقِبَت نا اَنْدیش

انجام نہ سوچنے والا، عقبیٰ کی فکر نہ کرنے والا، (کنایۃً) گنہگار، آخرت یا مستقبل سے بے نیاز، کوتاہ اندیش، بے پروا، لا ابالی

اردو، انگلش اور ہندی میں عاقِبَت اَنْدیش کے معانیدیکھیے

عاقِبَت اَنْدیش

'aaqibat-andesh'आक़िबत-अंदेश

عاقِبَت اَنْدیش کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • انجام سوچنے والا، دُور اندیش، ہوشیار، مستقبل کی فکر کرنے والا

English meaning of 'aaqibat-andesh

Persian, Arabic - Adjective

'आक़िबत-अंदेश के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • हर काम को उसका परिणाम सोचकर करने वाला, परिणाम-शोची, परिणामदर्शी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عاقِبَت اَنْدیش)

نام

ای-میل

تبصرہ

عاقِبَت اَنْدیش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words