تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عاقِلَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عاقِلَہ کے معانیدیکھیے
عاقِلَہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- عقل مند عورت، سمجھ دار عورت
- (قانون) وہ ادارہ یا مالک جو اپنے کارکن یا ملازم کے جرم (انسانی قتل) پر دیت ادا کرتا ہو
- (فقہ) ایسے رشتہ دار جن پر انسانی قتل یا کسی قانونی جرمانے کے لیے دیت یا کفّارہ واجب ہو اور وہ نسلاً ایک ہوں نیز وہ جماعت، قبیلہ یا خاندان جن کا پیشہ مشترک ہو
- سات انسانی قوائے مدرکہ میں سے ایک جس کا کام سوچنا سمجھنا اور چیزوں کا خاصہ دریافت کرنا ہے
English meaning of 'aaqila
Noun, Feminine
- wise (woman)
- a bride-dresser, tire-woman
- paternal relations who pay the expiatory mulct for manslaughter
- magistrates
'आक़िला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बुद्धिमती स्त्री, वह शक्ति जिससे पदार्थों का ज्ञान किया जा सके, अक़्लमंद औरत, समझदार औरत
- (क़ानून) वो संस्था या मालिक जो अपने कार्यकर्ता या कर्मचारी के अपराध (हत्या) के लिए मुआवज़ा देता हो
- (विधिशास्त्र) ऐसे रिश्तेदार जिन पर इंसानी क़त्ल या किसी क़ानूनी जुर्माने के लिए मुआवज़ा देना ज़रूरी हो और वे नस्लीय रूप से एक हों एवं वो गिरोह और ख़ानदान जिन का पेशा एक ही हो
- सात मानव शक्तियों में से एक जिसका कार्य सोचने, समझने और चीज़ो की विशेषता को तलाश करना है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عاقِلَہ)
عاقِلَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔