تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ما قَلَّ و دَلّ" کے متعقلہ نتائج

ما قَلَّ و دَلّ

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) جو مختصر ہو اور مدلّل ہو، جو کم سے کم الفاظ میں پورے معنی رکھتا ہو، مختصر اور مدلّل، تھوڑی بات مگر اس کا مطلب مکمل اور مدلّل ہو، چھوٹا لفظ جس کے معنی بہت سے ہوں

خَیرُ الْکَلامِ ما قَلَّ وَ دَلَّ

مختصر اور مدلّل گفتگو اچھی ہوتی ہے ، کم سے کم لفظوں میں پٌر معنی کلام بہتر ہوتا ہے . بادلیل و مختصر کلام عمدہ خیال کیا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ما قَلَّ و دَلّ کے معانیدیکھیے

ما قَلَّ و دَلّ

maa qalla va dallaमा क़ल्ला व दल्ला

اصل: عربی

عبارت

ما قَلَّ و دَلّ کے اردو معانی

 

  • (عربی فقرہ اردو میں مستعمل) جو مختصر ہو اور مدلّل ہو، جو کم سے کم الفاظ میں پورے معنی رکھتا ہو، مختصر اور مدلّل، تھوڑی بات مگر اس کا مطلب مکمل اور مدلّل ہو، چھوٹا لفظ جس کے معنی بہت سے ہوں

English meaning of maa qalla va dalla

 

  • concise, to the point, that is concise and logical

मा क़ल्ला व दल्ला के हिंदी अर्थ

 

  • जो संक्षिप्त और तर्कपूर्ण हो, जिसके कम से कम शब्दों में पूरा अर्थ निकलता हो, एक छोटा शब्द जिसके कई अर्थ होते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ما قَلَّ و دَلّ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ما قَلَّ و دَلّ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words