تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آر كَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آر كَرنا کے معانیدیکھیے
آر كَرنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- بیل كی رفتار تیز كرنے كے لیے آر چبھونا
- انگلانا، تكتكانا، ٹہوكا دینا، سست آدمی كو كام كرنے كے لیے ابھارنا اكسانا یا ہوشیار كرنا
- دق كرنا، ستانا
आर करना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- बैल की चाल तीव्र करने के लिए आर चुभोना
- उँगलाना, तकतकाना, टहोका देना, सुस्त व्यक्ति को काम करने के लिए उभारना उकसाना या होशियार करना
- परेशान करना, सताना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آر كَرنا)
آر كَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔