تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آرائِشِ عُروسِ چَمَن" کے متعقلہ نتائج

نِکھار

۱۔ تازگی ، شادابی ، صفائی ، اُجلا پن ۔

نِکھار ہونا

نکھار کرنا (رک) کا لازم ؛ بناؤ سنگھار ہونا ، سجاوٹ ہونا ، تازگی ہونا ۔

نِکھار پَر ہونا

خوبصورتی کا جو بن پر ہونا ، حسن کا اپنے عروج پر ہونا ، کسی اچھی صفت کا بڑھا ہوا ہونا

نِکھارا

(کھنساری) اس بڑے کڑھاؤ کو کہتے ہیں، جس میں گنے کے رس کو پہلی مرتبہ گرم کرکے صاف کیا جاتا ہے

نِکھارنا

۱۔ صاف کرنا ، میل دور کرنا (چہرے وغیرہ سے) ۔

نِکھار آنا

رونق آنا ، روپ آنا ، حسن پیدا ہونا ۔

نِکھار کَرنا

بناؤ سنگھار کرنا، بننا، سنورنا

نِکھار پَیدا کَرنا

ِجلا پیدا کرنا ، خوبصورتی پیدا کرنا ۔

نِکھارا اَناج

(بھاڑ بونجائی) چھڑا ہوا یعنی چھلکا اتارا ہوا اناج عموماً دھان اور جو

اردو، انگلش اور ہندی میں آرائِشِ عُروسِ چَمَن کے معانیدیکھیے

آرائِشِ عُروسِ چَمَن

aaraa.ish-e-'uruus-e-chamanआराइश-ए-'उरूस-ए-चमन

وزن : 221212212

English meaning of aaraa.ish-e-'uruus-e-chaman

आराइश-ए-'उरूस-ए-चमन के हिंदी अर्थ

  • उद्यान की दुल्हन की सजावट

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آرائِشِ عُروسِ چَمَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

آرائِشِ عُروسِ چَمَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone