تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکھار" کے متعقلہ نتائج

نِکھار

۱۔ تازگی ، شادابی ، صفائی ، اُجلا پن ۔

نِکھار ہونا

نکھار کرنا (رک) کا لازم ؛ بناؤ سنگھار ہونا ، سجاوٹ ہونا ، تازگی ہونا ۔

نِکھار پَر ہونا

خوبصورتی کا جو بن پر ہونا ، حسن کا اپنے عروج پر ہونا ، کسی اچھی صفت کا بڑھا ہوا ہونا

نِکھارا

(کھنساری) اس بڑے کڑھاؤ کو کہتے ہیں، جس میں گنے کے رس کو پہلی مرتبہ گرم کرکے صاف کیا جاتا ہے

نِکھارنا

۱۔ صاف کرنا ، میل دور کرنا (چہرے وغیرہ سے) ۔

نِکھار آنا

رونق آنا ، روپ آنا ، حسن پیدا ہونا ۔

نِکھار کَرنا

بناؤ سنگھار کرنا، بننا، سنورنا

نِکھار پَیدا کَرنا

ِجلا پیدا کرنا ، خوبصورتی پیدا کرنا ۔

نِکھارا اَناج

(بھاڑ بونجائی) چھڑا ہوا یعنی چھلکا اتارا ہوا اناج عموماً دھان اور جو

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکھار کے معانیدیکھیے

نِکھار

nikhaarनिखार

اصل: ہندی

وزن : 121

موضوعات: نیاراگری

نِکھار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ تازگی ، شادابی ، صفائی ، اُجلا پن ۔
  • ۲۔ (مجازاً) زیب و زینت ، بناؤ سنگار ۔
  • ۳۔ رونق ، روپ ، حسن ۔
  • ۳۔ (نیارا گری) سونا چاندی وغیرہ صاف کرنے کا مسالہ

شعر

English meaning of nikhaar

निखार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

نِکھار کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکھار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکھار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words