تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آرائِش" کے متعقلہ نتائج

زِینَت

خوبصورتی، آرائش، زیبائش، آراستگی، سجاوٹ

زِینَت دِہ

زِینَت گَری

آراستہ کرنا، بناؤ سِن٘گار کرنا

زِینَت دینا

سجانا، آراستہ کرنا، دلکش اور حسن میں اِضافہ کرنا

زِینَت پانا

خوبصورتی اور دلکشی حاصل ہونا، حسین و جمیل ہونا

زِینَت کَرنا

آرائش کرنا، سجانا، سِن٘گار کرنا

زِینَت بَخْش

رونق عطا کرنے والا، حسن عطا کرنے والا، خوبصورتی بڑھانے والا

زِینَت بَڑھانا

رونق میں اِضافہ کرنا، شان و شوکت بڑھانا

زِینَت نِکالْنا

آرائش کرنا، سنوارنا، سجانا

زِینَتِ بَزْم

جلسے میں بیٹھ کر جلسے کی عظمت کو چار چاند لگانے والا

شَوقِ زِینَت

سامانِ زِینَت

زیب و زِینَت

آراستگی، آرائش و زیبائش، بناؤ سنگار

بے زیب و زِینَت

بد شکل و بد وضع، بدنما لباس پہنے ہوئے

اردو، انگلش اور ہندی میں آرائِش کے معانیدیکھیے

آرائِش

aaraa.ishआराइश

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: مجازاً

آرائِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سجاوٹ، زیبائش، آراستگی، بناو، سنْگھار
  • سجاوٹ اور چراغاں وغیرہ كا سامان
  • كاغذ، پنی اور ابرک كی ٹٹیاں درخت تخت اور پھل پھول وغیرہ (جنھیں گملوں میں سجاتے اور تخت پر ركھ كر جلوس، برات یا ساچق میں زیبائش كے لیے لے جاتے ہیں)، سوگی، باغ بہاری، باگ باڑی
  • (مجازاً) ترتیب، تنظیم كار

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of aaraa.ish

Noun, Feminine

  • adornment, decoration, dressing, beautification, embellishment
  • ornament, equipage
  • ornamental tree, flowers, frills
  • arrangement

आराइश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सजावट, अलंकरण, सुसज्जा, श्रृंगार, सिंगार, आभूषण, अलंकृति, सौंदर्यीकरण
  • सजावट एवं दीप जलाने आदि के उपकरण
  • काग़ज़, पन्नी और अबरक आदि के सजावटी वृक्ष, फूल एवं फल आदि
  • (लाक्षणिक) क्रम, व्यवस्थित, व्यवस्थापक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آرائِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

آرائِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone