تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاریَت سَرا" کے متعقلہ نتائج

عاریَت

عارضی طور پر کوئی چیز بلا معاوضہ لینا یا دینا نیز وہ چیز جو مستعار ہو

عاریَت سَرا

عارضی ٹھکانہ، مراد: دنیا، عالم فانی

عاریَتی

مانگا ہوا، مستعار، ادھار

عارِیَتاً

بطورِ قرض، تھوڑی مدّت کے لیے نیز قرض، ادھار

عارِیَتاً لینا

شِعارِیَت

شعار (رک) کا اسمِ کیفیت .

دِیَتِ مُغَلِّظَہ

(فِقہ) اس میں قاتل پر سختی اور شدّت ہے یعنی اگر دِیَت قتل شبہ عمد کی سو اون٘ٹ ہیں اس طرح کہ پچیس بنتِ فخاض ، پچیس بنتِ لیون ، پچیس حقہ اور پچیس جذعہ ہوں گے (شرحِ و قایہ) .

یَک رِعایَت قاضی نَہ صَد گَواہ

حاکم کی رعایت سو گواہوں سے بہتر ہے

قَواعِدْیَت

قواعد کے مطابق ہونا ، طریقۂ کار.

رَعِیَّت واڑی

وَالْعادِیات

(لفظاً) ان (دوڑنے والے) گھوڑوں کی قسم ؛ قرآن شریف کے تیسویں پارے میں سویں سورۃ جو ان الفاظ سے شروع ہوتی ہے ۔ (رک : ’’ و ‘‘ مع تحتی الفاظ) ۔

رُویَتِ ہِلال کَمیٹی

پہلی تاریخ کا چاند دیکھنے والی مجلس ، حکومتِ پاکستان کی وہ مجلس جو رویت ہلال کے متعلق فیصلہ کرتی ہے کہ چاند نظر آیا یا نہیں.

نا شِعرِیَت

کلام کی ناموزونی، کلام میں شاعرانہ اوصاف کی عدم موجودگی

لا شُعُورِیَت

(نفسیات) نفسیات کا یہ تصور کہ بہت سی باتیں انسان کے لاشعور میں پنہاں یا محفوظ ہوتی ہیں ، شعور نہ ہونے کی حالت علم نہ ہونے کی صورت .

شَہادَتِ رُویَت

چشم دید گواہی ، دیکھنے کی گواہی

دِیَتِ عاقِلَہ

(فِقہ) وہ رقم جو کن٘بہ والوں ، قرابت داروں یا اسی سلسلے کے دوسرے لوگوں پر شرع کی رُو سے حقداروں کو دینا یا لینا واجب ہوتی ہے.

رِعایَتِ لَفْظی

(شاعری) الفاظ کی ایک ایسی ترتیب، جس میں سادگی، بے تکلُّفی اور بے ساختگی کی فطری راہ ترک کرکے بات کہنے والا اُنہیں تکلّف اور تصنع کے رشتے میں جوڑتا ہے، لفظی مناسبت

صاحِبُ الرَّایات

ایام جاہلیت میں عرب کی فاحشہ عورتیں جو گھروں کے سامنے (علامت کے طور پر)جھنڈیاں لگا کر بیٹھتی تھیں

شِعْرِیَت

شعرکی لطافت، دلآویزی، خوبی

دِیَت دینا

جُرمانہ یا خون بہا دینا ؛ جرمانہ ہونا.

رُویَت و دِیدار

دیدار و نظارہ ، درشن.

شُعُورِیَت

شعور ہونا، ہوشیاری، سمجھداری، سلیقہ مندی

شِعْرِیات

شاعری کا علم، اجزائے شعری، ہیئت شاعری

رَعِیَّت نَوازی

خبر گیری، رعایا کے ساتھ حُسنِ سلوک.

قَدِیمی رَعِیَّت

موروثی (میراثی کاشتکار ، جنم کار ، وہ کاشتکار جو گان٘و کا چیھر بند (وطنی) اور اپنا کھیت رکھتا ہو .

رَعِیَّت نَواز

رعیّت پرور

نا قابِلِ رِعایَت

عادِیَّات

قدیم یادگاریں، نادر چیزیں، آثار قدیمہ

سِہ اَبْعادِیَّت

سہ اطرافی ہونے کی کیفیت

مَسْجِدُ الرّایَت

مسجدِ جن کے قریب واقع مسجد جہاں رسول پاک نے فتح مکہ کے موقع پر اپنا جھنڈا نصب فرمایا تھا

قَعْرِیَّت

گہرا ہونا ، گہرا یا مجوّف حصّہ .

اَشْعَرِیَّت

اشاعرہ (رک) کا مسلک ؛ امام اشعری کی پیروی .

رِعایَت دینا

دِیَت پَہُنچْنا

خون بہا کا کسی پر واجب ہونا ، خون بہا کا وجوب ثابت ہونا.

رُویَتِ حَق

(تصوّف) حق کو خلق میں دیکھنا

عارْیَت نامَہ

اقرارنامہ، جوعاریۃً لی ہوئی چیز کے واپس کرنے کے واسطے لکھ دیا جائے، اقرار نامہ، جو کسی چیز کے لوٹانے کے لئے لکھ دیا جائے

رُویَتِ قَلْبی

علم وَادراک .

رِعایَت فَرْمانا

رک : رعایت کرنا (تعظیماً).

گَواہِ رُویَت

(قانون) وہ گواہ جس نے اپنی آنکھ کوئی معاملہ دیکھا ہو. چشم دید گواہ ، عینی شاہد

رِعایَتی دِن

(معاشیاتِ ، بنکاری) ہر قسم کی ہنڈیِ پٹانے کے واسطے وقتِ معیّنہ کے بعد تین دن کی مہلت.

رِعایَتی پَٹّا

وہ تحریر جو مزارعین کو رِعایت کے طور پر دی جاتی ہے اور جس میں تخفیف لگان مندرج ہوتی ہے

رِعایَتی دَرْجَہ

کسی ایک مضمون میں ناکامیاب ہونے پر رِعایت کے ساتھ کامیابی کی سند دے کر طالبِ علم کو جو درجہ دِیا جائے.

رِعایَتی چُھٹّی

رِعایَت کی نَظَر

لطف کی نگاہ

خُود کاشْت رَعِیَّت

(علم زراعت) گاؤں میں رہ کر کاشت کرنے والے

رَعِیَّت واری فَیصَلَہ

چَھتِّیس فِرْقَہ رَعِیَّت

ہر مذہب و ملت کی رعایا جس سے رواداری برتی جائے اور حسن سلوک قایم رکھا جائے

رِعایَتِ ہَم نَشِینی

دوستی.

رِعایَتی قِیمَت

وہ قیمت جو اصل قِیمت سے کم ہو.

وَاجِبُ الرِّعایَت

رعایت دینے کے لائق، آسانی یا سہولت دیے جانے کے قابل

رُویَتِ اَشْیا

چیزوں کو دیھکنے کی قوت ، بینائی ، بصارت قوتِ باصرہ .

حُرِّیَّت خواہ

رک : حریّت پسند .

عالَمِ رُویَت

نظر آنے والی دنیا ، معلوم دنیا ، مادّی دنیا.

رِعایَتی سیل

کم قیمت پر فروخت، قیمت میں کمی، قِیمت میں کٹوتی، ارزاں تر

سَفَری رِعایَت

رک : سفری الاؤنس .

رَعِیَّت داری

حکومت، سلطنت.

رَعِیَّت واری

ایک طریقہ مالگزاری کا جس میں ہر ایک کاشتگار براہِ راست مالگزاری سرکار کو دیتا ہے

رَعِیَّت پَرْوَر

رعیّت کی حفاظت یا مدد کرنے والا

رَعِیَّت دار

حاکم ، گورنر.

رَعِیَّت پَرْوَری

رعیّت کی حِفاظت، رعیّت کے ساتھ نیک سلوک

اردو، انگلش اور ہندی میں عاریَت سَرا کے معانیدیکھیے

عاریَت سَرا

'aariyat-saraa'आरियत-सरा

وزن : 21212

عاریَت سَرا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عارضی ٹھکانہ، مراد: دنیا، عالم فانی

English meaning of 'aariyat-saraa

Noun, Feminine

  • temporary abode, i.e. the world, the mortal world

'आरियत-सरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अस्थायी निवास, अर्थात: दुनिया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عاریَت سَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عاریَت سَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone