تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِعْرِیَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِعْرِیَت کے معانیدیکھیے
شِعْرِیَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شعرکی لطافت، دلآویزی، خوبی
شعر
ہے شعریت بھی غنائیت بھی ہے اس میں داؤدیت بھی لیکن
غزل کے سینے میں رکھ دیا ہے یہ کس نے غم کا الاؤ پیارے
شعریت ڈھل رہی تھی صورت میں
یا وہ رقص جمال تھا کیا تھا
نغمگی اس میں نہ شعریت کہیں
شاعری بے کیف سی ہے آج کل
English meaning of she'riyat
Noun, Feminine
- poetical beauty, poetic element
शे'रियत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- काव्यकला का रस
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِعْرِیَت)
شِعْرِیَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔