تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آرمِیدہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آرمِیدہ کے معانیدیکھیے
آرمِیدہ کے اردو معانی
صفت، واحد
- آرام نصیب، جس كو آرام میسر ہو، آرام پائے ہوئے
شعر
کیا دن تھے وے کہ یاں بھی دل آرمیدہ تھا
رو آشیاں طائر رنگ پریدہ تھا
تو چاہتی ہے تو تپش دل کہ بعد مرگ
کنج مزار میں بھی نہ میں آرمیدہ ہوں
میں یعنی ازل کا آرمیدہ
لمحوں میں بکھر کے تھک گیا ہوں
English meaning of aarmiida
Adjective, Singular
आर्मीदा के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- आराम पाया हुआ, जिसको आराम प्राप्त हो, विश्राम पाए हुए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آرمِیدہ)
آرمِیدہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔