تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آرْیَہ" کے متعقلہ نتائج

آرْیَہ

ایرین، وسط ایشیا كی ایک قدیم قوم جو وہاں سے اٹھ كر ہند اور یورپ میں پھیل گئی

آرْیَہ مِہْر

شہنشاہ ایران كا ملی لقب

آرْیَہ سَماج

آریہ مذہب یا فرقے كے ماننے والوں كی ایک جماعت

آرْیَہ وَرْت

ہندوستان كی سرزمین جہاں قدیم آریہ قوم كی بڑی جمعیت وسط ایشیا سے اٹھ كر وقتاً فوقتاً سكونت پذیر ہوتی رہی، بھارت ورش

آرْیَہ پُرُش

آریہ قوم کا فرد، آریہ لوگ

آرْیَہ سمَاجی

آریہ سماج (رک) سے منسوب: آریہ سماج كا پیرو۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آرْیَہ کے معانیدیکھیے

آرْیَہ

aaryआर्य

اصل: سنسکرت

آرْیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایرین، وسط ایشیا كی ایک قدیم قوم جو وہاں سے اٹھ كر ہند اور یورپ میں پھیل گئی
  • (ہندو) ہندوؤں كا ایک مذہبی فرقہ جس كے بانی سوامی دیاند سرسوتی مانے جاتے ہیں، ہندو
  • آریہ قوم كی زبان یا بولی (بیشتر بھاشا وغیرہ كے ساتھ)

صفت

  • شجاع، دلیر، بہادر
  • شریف، معزز، نیک

English meaning of aary

Noun, Masculine

  • the people who invaded northern India about 4, 000 years ago and spoke an Indo-European language, an ancient Asian civilization of Indo-Iranian, the member of ancient Aryan people, (in Nazi ideology) a people of Caucasian race not of Jewish descent, Aryan
  • (Hindu) a sect of Hindus which was founded Swami Dayanand Saraswati
  • the language or dialect of Aryans

Adjective

आर्य के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुत पहले सभ्यता प्राप्त करने वाली एक मशहूर जाति जिसमें भारतवासी भी शामिल हैं और इसकी शाखाएँ एशिया और यूरोप में दूर-दूर तक फैली हुई हैं
  • (हिंदू) हिंदुओं का एक धार्मिक संप्रदाय जिसके संसथापक स्वामी दयानंद सरस्वती माने जाते हैं
  • आर्य समुदाय की भाषा या बोली

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آرْیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آرْیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone