تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَعْصاب شِکَن" کے متعقلہ نتائج

اَعْصاب

ایک قسم کی سفید باریک یا موٹی ٹھوس نسیں جو دماغ یا حرام مغز سے نکل کر تمام جسم میں پھیلی ہوئی اور حس وحرکت کا موجب ہیں، پٹھے

اَعْصاب زَدہ

جس کے اعصاب کمزور ہوں، سریع الحس، کسی نا موافق یا خلاف مزاج بات سے بہت جلد متاثر ہونے والا

اَعصاب زَدَگی

بے حد زود حسی، خلل اعصاب، فساد اعصاب، پریشانی، اضطراب، گھبراہٹ

اَعْصاب شِکَن

اَعْصابی

اعصاب سے منسوب

اَعْصابِ حِس

وہ اعصاب جن کے ذریعے سردی گرمی نرمی سختی اور درد وغیرہ کا احساس ہوتا ہے اور جو تمام خارجی محسوسات کو دماغ تک پہنچاتے ہیں .

اَعْصابِ وَطَن

اَعْصاب تَمِیْز

اَعْصابِ حاسَّہ

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے انسان کو سونگھنے دیکھنے چکھنے چھونے اور سننے کی طاقت حاصل ہوتی ہے .

اَعْصاب پَرْ سَوار ہونا

دل و دماغ پر چھا جانا ، ذہن پر مسلط ہو جانا .

اَعْصابِ شِکَسْتَہ

اَعْصابِ شِرْکِیَّہ

وہ اعصاب جو اعضا میں ہمدردی یا مشارکت پیدا کرتے ہیں .

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

اَعْصابِ مُرْکَّبَہ

وہ اعصاب جو حس اور حرکت کے اعصاب کے باہم ملنے سے بنتے ہیں اور ان میں حس اور حرکت دونوں کیفیتیں پائی جاتی ہیں .

اَعْصابِیات

اعصابی نظام اور امور سے متعلق مسائل وغیرہ

اَعْصابی جَنگ

ایسی جنگ جس میں ہر دو فریق جذباتی اور حسی طور پر مخالف کو پست ہمت کمزور اور مجبور بتانے کی کوشش کریں .

اَعْصابی نِظام

(حیاتیات) اعصاب کی نسوں کے قدرتی جال کی نظم و ترتیب جو مغز اور حرام مغز پر مشتمل ہے اور تمام جسم میں پھیلا ہوا ہے، حواس خمسہ کا استعمال اور گرد و پیش سے بامعنی رابطہ ہر ذی حیات اس نظام کی مدد سے کرتا ہے

اَعشاب

ہری بھری گھاس، سرسبز گھاس، ترو تازہ ہری بھری گھاس

آسا بَھروسا

رک : آسا۔

دِماغی اَعْصاب

(حیاتیات) مغز کی رگیں، وہ اعصاب جو دماغ کے مختلف احکامیات عضلات تک پہنچاتے ہیں

مَضْبُوط اَعْصاب

طاقت ور اور سخت اعصاب ۔

مُسْرَع اَعْصاب

کوئی عصبہ یا عضلہ جو حرکت تیز کر دیتا ہو ۔

لامِسی اَعصاب

چُھونے کی حس سے متعلق اعصاب.

حَرَکی اَعْصاب

(حیاتیات) حرکت دلانے والے یا کرنے والے پٹھے، وہ اعصاب جو دماغ یا حرام مغز سے عضلات یا غدود تک جاتے ہیں اور جن کے ذریعے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے

مُقَوّیِ اَعصاب

نِظامِ اَعصاب

(حیاتیات) اعصاب کی نسوں کے قدرتی جال کی نظم و ترتیب جو مغز اور حرام مغز پر مشتمل ہے اور تمام جسم میں پھیلا ہوا ہے، حواس خمسہ کا استعمال اور گرد و پیش سے بامعنی رابطہ ہر ذی حیات اس نظام کی مدد سے کرتا ہے، نظام عصبی

دَر آوَر اَعْصاب

(حیوانیات) وہ اعصاب جو احساسات کو دماغ تک لاتے ہیں جسی اعصاب یا در آوَر اعصاب کہلاتے ہیں.

ضُعْفِ اَعْصاب

وہ جس کی ہڈیاں کمزور ہوں

بَحْرِ اَعْصاب

اِسْتِرخائے اَعصاب

ماہِرِ عِلْمُ الاَعْصاب

اعصاب اور اعصابی نظام کے نامیاتی عوارض کا ماہر، علم اعصاب کا ماہر

اردو، انگلش اور ہندی میں اَعْصاب شِکَن کے معانیدیکھیے

اَعْصاب شِکَن

aa'saab-shikanआ'साब-शिकन

وزن : 22112

English meaning of aa'saab-shikan

  • nerve-shattering

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَعْصاب شِکَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَعْصاب شِکَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone