تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَعْصابی" کے متعقلہ نتائج

اَعْصابی

اعصاب سے منسوب

اَعْصابی نِظام

(حیاتیات) اعصاب کی نسوں کے قدرتی جال کی نظم و ترتیب جو مغز اور حرام مغز پر مشتمل ہے اور تمام جسم میں پھیلا ہوا ہے، حواس خمسہ کا استعمال اور گرد و پیش سے بامعنی رابطہ ہر ذی حیات اس نظام کی مدد سے کرتا ہے

اَعْصابی جَنگ

ایسی جنگ جس میں ہر دو فریق جذباتی اور حسی طور پر مخالف کو پست ہمت کمزور اور مجبور بتانے کی کوشش کریں .

مُحِیطی اَعْصابی نِظام

(نفسیات) عصبی دماغ اور حرام مغز کے علاوہ حسی اعصاب پر مشتمل نظام

اردو، انگلش اور ہندی میں اَعْصابی کے معانیدیکھیے

اَعْصابی

aa'saabiiआ'साबी

اصل: عربی

وزن : 222

اَعْصابی کے اردو معانی

صفت

  • اعصاب سے منسوب

English meaning of aa'saabii

Adjective

  • pertaining to nerves

आ'साबी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आसाब (तंत्रीका) से संबंधित

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَعْصابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَعْصابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words