تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَعْصاب" کے متعقلہ نتائج

عَصَبِ وَجْہی

چہرے کا پٹھا (یہ عصب چہرے کے کل عضلات ، زبان ، حلق ، تالو اور کان کے عضلات کو طاقت ، حرکت دیتاہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَعْصاب کے معانیدیکھیے

اَعْصاب

aa'saabआ'साब

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: عَصَب

مادہ: عَصَب

اشتقاق: عَصَبَ

  • Roman
  • Urdu

اَعْصاب کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ایک قسم کی سفید باریک یا موٹی ٹھوس نسیں جو دماغ یا حرام مغز سے نکل کر تمام جسم میں پھیلی ہوئی اور حس وحرکت کا موجب ہیں، پٹھے

شعر

Urdu meaning of aa'saab

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii safaid baariik ya moTii Thos nase.n jo dimaaG ya haraamamGaz se nikal kar tamaam jism me.n phailii hu.ii aur his-o-rakat ka muujib hain, paTThe

English meaning of aa'saab

Noun, Masculine, Plural

  • nerves, tendons, sinews

आ'साब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • मस्तिष्क से शरीर में जाने वाली नसें, पट्ठे, स्नायु-समूह, तंत्रिकाएँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَصَبِ وَجْہی

چہرے کا پٹھا (یہ عصب چہرے کے کل عضلات ، زبان ، حلق ، تالو اور کان کے عضلات کو طاقت ، حرکت دیتاہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَعْصاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَعْصاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone