زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

مَیّا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

قَفَس

(پرندوں كا) پنجرا، كابک

حسنِ طَلَب

کسی شے کو اشارہ اور کنایہ سے مانگنا، مثلاً کسی کی گھڑی پسند آئے تو اس کی تعریف کرنا

بَسَر

گزر، گزران، نباہ

بَسَر اَوْقات

زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا

مُنْتَشِر

بکھرنے والا، پھیلنے والا، پراگندہ، بے ترتیب، تتربتر

پِنَک

وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک

آنکھ اوٹ پَہاڑ اوٹ

جو چیز آنکھ کے سامنے نہ ہو اگر وہ قریب ہو تب بھی دور ہے

اشتقاق

’’عَصَبَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اِعْتِصاب

گروہ بندی، عصبیت

اَعْصاب

ایک قسم کی سفید باریک یا موٹی ٹھوس نسیں جو دماغ یا حرام مغز سے نکل کر تمام جسم میں پھیلی ہوئی اور حس وحرکت کا موجب ہیں، پٹھے

اَعْصابِیات

اعصابی نظام اور امور سے متعلق مسائل وغیرہ

تَعَصُّب

رعایت بے جا، طرف داری، بے جا حمایت یا پچ

تَعَصُّبانَہ

تعصبی، جانب داری، کسی ایک کی جانب جھکاؤ

عَصائِب

سر سے باندھنے کے کپڑے ، پٹیاں ، پگڑیاں.

عِصابَت

جماعت.

عِصابَہ

سر پر باندھنے کا کپڑا، پٹّی

عِصابِیات

پٹّی باندھنے کے طریقے یا فن

عَصَب

پے، پٹّھا (پٹّھے یا اعصاب ایک قسم کے سفید باریک ریشے ہیں جو دماغ اور حرام مغز سے نکل کر تمام جسم میں پھیلتے ہیں اور حس و حرکت اور حواس خمسہ سب انھیں سے متعلق ہوتے ہیں)

عَصَبات

(وراثت) وہ اشخاص جو اصحاب الفروض کے موجود ہونے کی حالت میں اس تمام مال کے مالک ہوں جو اصحاب الفروض سے بچے اور اصحاب الفروض نہ ہوں تو میّت کے کُل متروکہ کے مالک ہوں، باپ کی طرف کے مرد رشتہ دار فرزند

عَصَبانی

عصب سے منسوب یا متعلق، اعصابی، پٹھوں کا

عَصَبانِیَّت

خللِ اعصاب ، فسادِ اعصاب.

عَصَبانِیَّتی

عصب سے منسوب یا متعلق، اعصابی، پٹھوں کا

عَصَبانِیَّہ

اعصاب سے تعلق رکھنے والا، اعصابی

عَصَبی

عصب سے منسوب یا متعلق، پٹّھے یا پٹّھوں کا اعصابی

عَصَبِیات

اعصابی نظام کا سائنسی مطالعہ یا علم ، علم الاعصاب

عَصَبِیاتی

عصبیات سے منسوب یا متعلق

عَصَبِیَت

گروہ بندی کی وجہ سے پیدا ہونے والی مضبوطی، قرابت کا لحاظ و خیال، اپنے مسلک یا گروہ کی وفاداری اور پاسداری

عَصَبِیَّہ

رک: عصبی خلیہ.

عُصُوبَت

(وراثت) عَصبہ (رک) ہونا، عصبہ ہونے کی حالت.

عَصِیب

طرف دار، رشتہ دار

مُتَعَصِّب

تعصب برتنے والا، اپنے حلقے، گروہ یا عقیدۂ خیال خصوصاً مذہبی خیال کی پچ کرنے والا، اپنے خلاف عقیدہ رکھنے والے سے دُشمنی کرنے والا، کٹر، ہٹ دھرم

مِعْصَب

(طب) تسمہ ، فیتہ ، پیٹی

مَعْصُوب

(عروض) سبب ثقیل کا وہ حرف متحرک دوم جو ساکن کر دیا گیا ہو جبکہ وہ متحرک رکن کا پانچواں حرف ہو ؛ مفاعلتن جو مفاعیلن سے بدل گیا ہو ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words