تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آثارُ الصَّنادِید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آثارُ الصَّنادِید کے معانیدیکھیے
آثارُ الصَّنادِید کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- عہد قدیم یا اسلاف کے زمانے کا وہ بقیہ (تحریر، عمارت یا ڈھانچا وغیرہ) جس سے متعلقہ زمانے کی تاریخ و تہذیب کا پتا چل سکے، آثار قدیمہ، آثار، باقیات، یادگاریں
- بزرگوں کی یادگاریں
- دلی کی تاریخی عمارتوں کے حوالے سے سرسید احمد خاں کی لکھی ہوئی کتاب کا نام، سر ورق سیر سید احمد خاں
English meaning of aasaarus-sanaadiid
Noun, Masculine, Plural
- relics of the ancients, relics of celebrities, monuments or memorials
- remains of ancestors
- name of a book written by Sir Syed Ahmad Khan on the historical buildings of Delhi
आसारुस-सनादीद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- प्राचीन काल या पुर्वजों के वह अवशेष (लेख, भवन या ढाँचा आदि) जिससे संबंधित समय का इतिहास और संस्कृति पता चल सके, प्राचीन भवन या इमारतें, अवशेष, पुरातत्व
- पूर्वजों की निशानियाँ
- दिल्ली की ऐतिहासिक इमारतों पर सर सय्यद अहमद खान की लिखी किताब
آثارُ الصَّنادِید کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آثارُ الصَّنادِید)
آثارُ الصَّنادِید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔