تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَعْشار" کے متعقلہ نتائج

اَعْشار

(لفظاً) کئی دسویں حصے، (مراداً) دس، دس اکائیاں

اَعْشاری

اعشار سے منسوب (ترکیب میں مستعمل)، دس اکائیاں، دسویں حصے

اَعْشارِیَہ

(لفظاً) دس دس سے منسوب، اکائی کے دس ٹکڑے کیے ہوئے

اَعْشاری نِظام

شمار وزن یا پیمائش کے لیے ہر اکائی کو دس حصوں پر تقسیم کرنے کا طریقہ (جس کی رو سے مثلاً ہر روپیہ 10x10 پیسے کا ہوتا ہے)

اَعْشارِیائی تَقْسِیم

(کتب خانہ) ترتیب کتب کا وہ طریقہ جس میں کتابوں کی تقسیم اول موضوع کے بھر ذیلی موضوع کے لحاظ سے دس دس گروپ میں کی جاتی ہے ، مجموعۂ علوم کو اکائی فرض کرکے اس کو دس دس جماعتوں پر متقسم کرنے کا اصول (جس کے لئے صفر (۰) سے ۹ تک کے عدد بطور علامات استعمال کیے جاتے ہیں ، یہ اعداد صحیح نہیں بلکہ کسور اعشاریہ ہیں) .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَعْشار کے معانیدیکھیے

اَعْشار

aa'shaarआ'शार

اصل: عربی

وزن : 221

اَعْشار کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • (لفظاً) کئی دسویں حصے
  • (مراداً) دس، دس اکائیاں

English meaning of aa'shaar

Noun, Adjective, Masculine

  • tens, one-tenths

आ'शार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) कई दसवें भाग
  • (अर्थात) दस, दस इकाइयाँ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَعْشار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَعْشار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words