تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاشق اندھا ہوتا ہے" کے متعقلہ نتائج

عاشق اندھا ہوتا ہے

عاشق کو معشوق کے علاوہ اور کسی بات کا خیال نہیں ہوتا وہ اپنی دھن میں رہتا ہے

مَشعَلچی اندھا ہوتا ہے

مشعل دکھانے والے کو اس کی قربت کے سبب دکھائی نہیں دیتا

آدمی اپنے مطلب میں اندھا ہوتا ہے

آدمی کو اپنی غرض حاصل کرنے میں برے بھلے کی تمیز نہیں رہتی

اردو، انگلش اور ہندی میں عاشق اندھا ہوتا ہے کے معانیدیکھیے

عاشق اندھا ہوتا ہے

'aashiq andhaa hotaa hai'आशिक़ अंधा होता है

ضرب المثل

عاشق اندھا ہوتا ہے کے اردو معانی

  • عاشق کو معشوق کے علاوہ اور کسی بات کا خیال نہیں ہوتا وہ اپنی دھن میں رہتا ہے
  • عشق میں انسان کو برا بھلا کچھ نظر نہیں آتا

'आशिक़ अंधा होता है के हिंदी अर्थ

  • प्रेमी प्रेमिका के सिवा कुछ नहीं सोचता वह अपनी धुन में रहता है
  • प्रेम में मनुष्य को बुरा भला कुछ दिखाई नहीं देता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عاشق اندھا ہوتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

عاشق اندھا ہوتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words