تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عاشِقاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عاشِقاں کے معانیدیکھیے
عاشِقاں کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- عشق کرنے والے، عشّاق
- عقیدت مند
شعر
اے ولیؔ جو لباس تن پہ رکھا
عاشقاں کے نزک لباسی ہے
عاشقاں کو بولتے ہیں اے علیمؔ
خلق دنیا کے دوانے واہ واہ
عاشقاں کہتے ہیں معشوقوں سے با عجز و نیاز
ہے اگر منظور کچھ لینا تو حاضر ہیں روپے
English meaning of 'aashiqaa.n
Noun, Masculine, Plural
- lovers, sweetheart
- devotee, admirer, fan, enthusiast, aficionado, follower
'आशिक़ाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- इश्क़ करने वाले, आशिक़ लोग
عاشِقاں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عاشِقاں)
عاشِقاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔