تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عاشِر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عاشِر کے معانیدیکھیے
عاشِر کے اردو معانی
صفت، عددی
- دسواں، دہم ، دسواں حصّہ، شمار میں دسواں حصہ
- عاشراس شخص کو کہتے ہیں جس کو بادشاہ نے راہ گزر پر تاجروں کے صدقہ لینے کے لئے مقرر کیا ہو
- عُشر لینے والا، محصول وصول کرنے والا شخص
شعر
اسے میں اجنبی سمجھا مگر ہر موڑ پر عاشرؔ
وہ اپنے نام کی ساری دعائیں مجھ کو دیتا تھا
English meaning of 'aashir
'आशिर के हिंदी अर्थ
عاشِر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عاشِر)
عاشِر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔