تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آشِیانہ" کے متعقلہ نتائج

آشِیانہ

پرند کا گھر جسے وہ تنکوں وغیرہ سے بناتا ہے، گھونسلا، نشیمن

اردو، انگلش اور ہندی میں آشِیانہ کے معانیدیکھیے

آشِیانہ

aashiyaanaआशियाना

اصل: فارسی

وزن : 2122

موضوعات: گھر

آشِیانہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پرند کا گھر جسے وہ تنکوں وغیرہ سے بناتا ہے، گھونسلا، نشیمن

    مثال - دیکھا تو ایک پرانا دھرانا ویرانہ ہے چغد و بوم (اُلّو) کا آشیانہ ہے

  • رہنے کی جگہ، بسیرا، گھر
  • ہینگر (جہاز، ٹینک کھڑا کرنے کے شیڈ)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آشِیانا

رہنے کی جگہ، رہنے کا مقام، گھونسلہ، بسیرا، گھر

شعر

English meaning of aashiyaana

Noun, Masculine

आशियाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घोंसला, नीड़, बिल, छत्ता

    उदाहरण - देखा तो एक पुराना धुराना वीराना है चुग़द-ओ-बूम (उल्लू) का आशियाना है

  • निवास स्थान, आवास, बसेरा, घर, गृह,
  • विमानशाला, विमानाश्रय, हंगर, (टैंक आदि खड़ा करने का शेड)

آشِیانہ کے مترادفات

آشِیانہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آشِیانہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آشِیانہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words