تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آشْکاری" کے متعقلہ نتائج

مُعْتَدَہ

جو عدت میں ہو ؛ عدت والی عورت ۔

مُعْتادَہ

عورت جسے حیض آتا ہو ، حائضہ عورت ۔

مُتاڑی

(اصطبل میں) گھوڑوں کے پیشاب کرنے کا گڑھا ، گھوڑے کے پیشاب کے گڑھے کی طرف جانے والی نالی ؛ متالی

مُعْتَدی

حد سے تجاوز کرنے والا ؛ (مجازاً) غاصب ۔

مُعْتَدَہ بائِن

(فقہ) مطلقہ جو عدت میں ہو ۔

مُعْتَدَہ طَلاق

(فقہ) عورت جو طلاق کی وجہ سے عدت میں ہو ۔

مُعْتَدَہ وَفات

(فقہ) عورت جو شوہر کی وفات کی وجہ سے عدت میں ہو ۔

مُتَداعِی

جوایک دوسرے سے لڑنے جھگڑنے یا چھیڑ چھاڑ کرنے میں مشغول ہوں ؛ مدعی، مدعا علیہ

مُعْتَدَہ غَیر

(فقہ) عورت جو عدت میں ہو ۔

موتْڑا

رک : موترا

مُتَوڑا

بہت پیشاب کرنے والا، سوتے میں بستر پر پیشاب کرنے والا

موتْڑَہ

رک : موترا

مُتوڑی

سوتے میں بستر پر مُوت دینے والی

مُتَاَدّی

تیار، آمادہ، انتظام کیا ہوا، ادا کرنے والا، پہنچانے والا،

مُتَعادی

ایک دوسرے کے برخلاف

مُتَعَدّی

حد سے تجاوز کرنے والا، ظلم کرنے والا

مُتَدَعْوی

جس نے کسی چیز کا دعویٰ کیا ہو ، جو کسی چیز کا دعویٰ کرتا ہو ، دعویدار ۔

مُتَدَعْوَیَہ

جس کا دعویٰ کیا گیا ہو ، دعویٰ کیا گیا ، دعویٰ میں لایا گیا ۔

مطادعت

اطاعت کرنا، فرمانبرداری کرنا

مُعْتَدِلائی

(جغرافیہ) جس میں نہ بہت سردی ہو نہ بہت گرمی ، موافق موسم والا (جنگل ، منطقہ وغیرہ) ۔

مُتَدافِع

جو ایک دوسرے کو ہٹانے ، روکنے یا رد کرنے میں مشغول ہوں

مُعْتَدِلُ الْقِوام

وہ (چیز) جس میں چاشنی کی مقدار مناسب ہو ۔

مُعْتَدِل مِزاج

جس کے مزاج میں سردی گرمی درمیانہ درجے کی ہو ؛ (مجازاً) اعتدال پسند ، محتاط ۔

مُتَدائِرَہ

دائر کیا ہوا ، پیش کیا ہوا ۔

مُتَداوَلَہ

متداول (رک) کی تانیث ۔

مُعْتَدِل مِزاجی

معتدل مزاج ہونے کی حالت ، اعتدال پسندی ۔

مُعْتَدِل حَقِیقی

(طب) جس میں کیفیات ِمتضادہ باہم برابر ہوں

مُتَدَہّر

خدا کو نہ ماننے والا ، دہریت کو سب کچھ ماننے والا ، دہریہ ، لامذہب ۔

مُتَدَفَّن

دفن شدہ ، دبا ہوا ، چھپایا ہوا

مُتَدَیّن

دین دار، متقی، پرہیزگار، نیک، پارسا

مُتَدَبِّر

وہ جو کسی بات کو غور سے سوچے یا سمجھے ، مدبّر ؛ اچھی طرح ترتیب دیا ہوا

مُتَدَرِّج

درجہ بدرجہ آگے بڑھنے والا ، تدریجی رفتار سے ترقی کرنے والا ، بتدریج آگے بڑھنے والا۔

مُعْتَدِلائی خِطَّہ

معتدل آب و ہوا کا علاقہ

مُعْتَدِل الْمِزاج

جس کا مزاج اعتدال پر ہو، جس کے مزاج میں سردی گرمی وغیرہ اوسط درجہ کی ہو، متلون المزاج کے مقابل

مُعْتَدِل آب و ہَوا

Temperate climate

مُعْتَدِل طِبّی

(طب) وہ (مزاج) جس میں عناصر اربعہ باعتبار کمیت و کیفیت حسب ضرورت طبعی ممزوج ہوں ، فرضی معتدل

مُعْتَدِل نَبْضَہ

(طب) وہ (مریض) جس کی نبض اعتدال پر ہو نہ تیز نہ دھیمی ۔

مُعْتَدِل نَبات

(نباتیات) آبی پودے اور خشک پودے کا درمیانی پودا جو ایسی زمین میں اُگتا ہے جس میں اوسط مقدار کی نمی ہو ، میان پودا (Mesophyte) ۔

مُعْتَدِل بِالْفَرْض

(طب) معتدل طبی ، معتدل فرضی

مُتَداوِل مَباحِث

زیرِگردش مباحث، عام مباحث

مُتَدائِر

گھومنے والا ، چکر لگانے والا ۔

مُتَدَاوَل

دست بدست پہنچا ہوا، جس کا چلن ہو، مروج، رائج، عام، زیر گردش

مُعْتَدِل ہونا

۔اوسط درجہ پر ہونا۔موافق ہونا۔

مُعتَدِل کَرنا

temper, moderate, qualify

مُعْتَدِلُ النَّہار

(جغرافیہ) دن کو مساوی بانٹنے والا ؛ دن کے وسط میں واقع (نقطہ وغیرہ) ۔

مُعْتَدِلُ الشَّرْب

اعتدال سے پینے والا ، کم کم شراب پینے والا ۔

مُتَدانی

قریب ، نزدیک ، پاس

مُعْتَدِلَہ

(جغرافیہ) وہ (منطقہ) جہاں نہ سردی زیادہ ہوتی ہے نہ گرمی ۔

موتی دانت

نہایت خوش نما دانت، بہت چمک دار اور سفید دان٘ت، موتی سے دان٘ت

مُتَدایَرَہ

دائر کیا ہوا ، پیش کیا ہوا ۔

مُتَداخِلَہ

متداخل (رک) کی تانیث ۔

مُتَدَخِّل

جسے داخل ہونے کی اجازت ہو ؛ جسے پیش یا داخل کیا جائے ؛ وہ جو تھوڑا تھوڑا کرکے داخل ہو

مُعْتَدِل

سیدھا، مستقیم، اعتدال والا، درمیانی درجہ کا، پرسکون، ٹھہرا ہوا، درمیانہ، اوسط، عرض و طول والا، مساوی المزاج، جس میں افراط و تفریط نہ ہو، اعتدال پسند، محتاط، معیار و مقدار میں اوسط درجے کا، معمولی، ایک ہی قاعدے یا اصول کے مطابق، یکساں، موافق، نہ گرم نہ سرد، قابل برداشت، جو سہا جا سکے، خوشگوار، مقدار میں برابر، ہم وزن

مُتَدارِس

ہم سبق ، ہم مکتب

مُتَدارِک

ملنے والا، (عروض) اُنیس بحروں میں سے اٹھارویں بحر کا نام، جس کا وزن فاعلن آٹھ بار ہے، چونکہ یہ بحر بعد کو ایجاد ہوکر پہلی بحروں میں مل گئی، اس لئے اس کا نام متدارک رکھا گیا، (لغوی معنی ملنے والا) ایک بحری عروض کا نام، جو بعد کو ایجاد ہوکر پہلی بحروں میں شامل کی گئی

مُتَدایَر

گھومنے والا ، چکر لگانے والا ۔

مُتَداخِل

ایک دوسرے کے اندر داخل، گھل مل جانے والا

مُتَداخِلَین

(ریاضی) دو چھوٹے بڑے عدد جن میں بڑا ، چھوٹے پر پورا پورا تقسیم ہو جائے

موٹا دِیدَہ

ہمت، جرأت، مجال، بے غیرتی، بے حیائی

لَنگ ماتْڑا

رک : لگ ماترا ؛ (تحقیراً) چہیتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آشْکاری کے معانیدیکھیے

آشْکاری

aashkaariiआशकारी

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

آشْکاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ظہور، ظاہر ہونا

Urdu meaning of aashkaarii

  • Roman
  • Urdu

  • zahuur, zaahir honaa

आशकारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ज़ाहिर या प्रकट होने की क्रिया, जो सबके सामने हो, जाना हुआ, ज्ञात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آشْکاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

آشْکاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone