تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَعَدّی" کے متعقلہ نتائج

مُتَعَدّی

حد سے تجاوز کرنے والا، ظلم کرنے والا

مُتَعَدّی بِیماری

غَیر مُتَعَدّی

(قواعد) وہ فعل جس کا مفعول نہیں آتا ، فعلِ لازم.

مَصْدَرِ مُتَعَدّی

وہ مصدر جو فاعل اور مفعول دونوں کو چاہے، جیسے کھانا وغیرہ

مَرَضِ مُتَعَدّی

وہ بیماری جو ایک سے دوسرے کو ہوجائے، چھوت والا مرض

فِعْلِ مُتَعَدّی

(قواعد) وہ فعل جس کا اثر فاعلی سے گزر کر مفعول تک پہنچے یعنی جس کے لیے فاعلی اور مفعول دونوں درکار ہوں، جیسے: احمد نے خطا لکھا میں ”لکھا“

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَعَدّی کے معانیدیکھیے

مُتَعَدّی

muta'addiiमुत'अद्दी

اصل: عربی

وزن : 1122

موضوعات: قواعد اصطلاحاً

مُتَعَدّی کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • حد سے تجاوز کرنے والا، ظلم کرنے والا
  • اڑ کر لگنے والا، ایک دوسرے کو لگنے والا، پھیل جانے والا (مرض)، چھوت کی بیماری
  • ایک سے دوسرے پر اثر کرنے والا، پھیل جانے والا (خیال، عقیدہ وغیرہ)
  • وہ اعمال یا عبادات جن سے دوسروں کو فائدہ پہنچے
  • (قواعد) وہ فعل جسے فاعل اور مفعول دونوں کی ضرورت ہو، وہ فعل جس کا اثر فاعل سے گزر کر مفعول تک پہنچے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُتَاَدّی

ایلچی یا قاصد

English meaning of muta'addii

Adjective, Masculine

  • infectious, contagious, viral,infectious, who or what passes by or from one to another

मुत'अद्दी के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • सीमा का उल्लंघन करने वाला, अत्याचार करने वाला
  • उड़ कर लगने वाला, एक दूसरे को लगने वाला, फैल जाने वाला (रोग), छूत की बीमारी
  • एक से दूसरे पर प्रभाव करने वाला, फैल जाने वाला (विचार, आस्था अथवा विश्वास इत्यादि)
  • वे धार्मिक कार्य या पूजा-आराधनाएँ जिनसे दूसरों को फ़ायदा पहुँचे
  • (व्याकरण) वह क्रिया जिसे कर्ता और कारक दोनों की आवश्यकता हो, वह क्रिया जिसका प्रभाव कर्ता से गुज़र कर कारक तक पहुँचे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَعَدّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَعَدّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words