تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آشْنا صُورَت" کے متعقلہ نتائج

آشْنا

دوست، رفیق، ساتھی

آشنْائی

(جزو اول کے ساتھ مل کر) واقف ہونا یا واقفیت ہونا کے معنی میں، جیسے: عالم آشنائی، دیر آشنائی

آشْنا پَرْوَر

دوست کا مربی ، دوست کا دوست

آشْنا ہونا

واقف، ملنسار یا متعارف ہونا

آشْنا کَرنا

(کسی چیز کو کسی چیز سے) ملانا، منتقل کرنا، (ایک کو دوسری شے پر) لگانا

آشنا وَر

تیراک ، شناور

آشْنا رُو

جانا پہچانا، شناسا، صورت آشنا

آشنا گَر

تیراک

آشْنا زَدَہ

دوست پر جان دینے والا ، دوستی میں پکا.

آشْنا دُشْمَن

یار مار ، دوست سے دغا کرنے والا

آشْنا صُورَت

صورت شناس، شناسا، ایک دوسرے کو شکل سے جاننے والا

آشْنا پَرَسْت

دوست دار، دوستی نبھانے والا، دوست کی قدر کرنے والا

آشْنا فَروشی

دوست کی تعریف کرنا

آشنْائی دَھرنا

دوستی یا آشنائی کرنا

آشنْائی مُلّا تَا سَبَق

غرض نکل جانے کے بعد بے تعلقی، اس شخص کے لیے مستعمل جو مطلب پورا ہونے کے بعد بیگانہ ہو جائے

آشْنائی پَیدا کَرنا

آشنائی کا سَچّا

وہ شخص جو دوستی کو نباہ سکے

آشْناو

رک : آشنا

آشْنائے عَیش

آشنائی کا جُھوٹا

وہ شخص جو دوستی کو نباہ نہ سکے

آشْنائے عالَم

آشناہ

تیرنا، پیرنا، پیراکی، تیراکی

آشْنان

رک : اشنان (= خاص قسم کی گھاس)

آشْنائے محبَّت

آشْنَائے مَنْزِلِ عِرْفَاں

آشْنَائے قُلْزُمِ مَعْنِی

آشْنَائے مَعْنِی بِیگَانَہ

آشْنَائے مَحْفِلِ عَیْشْ و طَرَب

آشْنایانَہ

آشنْائی رَوشْنائی

معرفت ہی سے دل روشن ہوتا ہے ، پہچانے کے بعد ہی صحیح معلومات حاصل ہوتی ہیں.

آشْنائی مَنْگْنا

دوستی کا خواہشمند ہونا

اَشْنا

آشنا، مقابلِ بیگانہ، لنگوٹیا یار، صورت آشنا، جگری دوست، جان پہچان

اُشْنَہ

چھڑیلا ، باریک پوست یا جھلی کے مانند ایک خوشبودار سیاہ و سفید رنگ کی روئیدگی جو بلوط اور صنوبر کے درختوں پر لپٹی رہتی ہے (کپڑے کی دھلائی اور ادویہ میں مستعمل) .

آس ہونا

امید ہونا، بھروسا ہونا، سہارا ہونا (بیشتر’كی‘ یا ’سے‘ كے ساتھ مستعمل)

آس سے ہونا

حاملہ ہونا، حمل سے ہونا

عِیسائی ہونا

عیسائی مذہب اختیار کرنا ، عیسائی مسلک اپنا لینا

عَیش ہونا

مزے ہونا، لطف ہونا، مستی بھری زندگی ہونا

غَرَض کا آشْنا

مطلب کا یار ، خود غرض دوست .

آنکھ آشْنا نَہِیں

دیکھا نہیں

مِزاج آشْنا ہونا

دوسرے کے مزاج کی کیفیت کو جاننا ، مزاج سے واقف ہونا ، کسی کی مزاجی کیفیت کو پہچاننا

زُبان آشْنا ہونا

زبان کا خُوگر ہونا، زبان کو کسی بات کی عادت ہونا

کُونڈے کا آشْنا

لالچی ، مطلب کا دوست ، کھانے کا یار.

دَسْتَرخوان کے آشْنا

خود غرض ، مطلبی لوگ .

خزاں آشنا

مطلب کا آشنا غرضی

خود غرض ، مطلبی، جو صرف اپنا مطلب نکالے

دیر آشنا

جو جلد دوستی قبول نہ کرے (کسی مصلحت یا بے اعتنائی کی بنا پر)، جو دیر میں بے تکلف ہو، شرمیلا

حقیقت آشنا

جو اصلیت سے واقف، جس کو حقیقت معلوم ہو، حقیقت پسند، دانا، عارف باللہ

راز آشنا

راز کو جاننے والا، جو کسی کے بھید یا راز سے واقف ہو، رازدار

تغافل آشنا

جان بوجھ کر لاپرواہی برتنے والا، بہانے باز، بے پرواہ معشوق

دیر آشنا

وہ جو عبادت خانہ کے بارے میں جانتا ہو، وہ جس کا زیادہ وقت عبادت خانہ میں صرف ہوتا ہے

وَقت آشنا

(لفظاً) وقت پہچاننے والا ؛ (مجازاً) ہوشیار ۔

غَرَض آشْنا

غرض کا بندہ، مطلبی، خود غرض

حَوادِث آشْنا

جو حادثات کو برداشت کرنے کا عادی ہو

قَدِیم آشْنا

پرانا جاننے والا، باپ دادا کے وقت کا جان پہچان والا

زُود آشْنا

بہت جلد گُھل مِل جانے والا، جلد مانوس ہوجانے والا، جلدی دوست بن جانے والا، بے تکلف

نا آشنا

ناواقف، لاعلم، بے خبر، انجان

مَطْلَب کا آشْنا

۔خود غرض ۔مطلبی۔ جو صرف اپنا مطلب نکالنے کو یار بنا ہو۔(بیشتر اپنا کے ساتھ مستعمل ہے)۔؎

مَطْلَب کا آشْنا

جو صرف اپنا مطلب نکالنے کو یار بنا ہو ، خود غرض ، مطلبی ۔

جُوتے کا آشْنا

وہ شخص جو جوتے یا مار کے ڈر سے کہا مانے یا قابو میں رہے

جُوتی کا آشْنا

رک : جوتی خورا

اردو، انگلش اور ہندی میں آشْنا صُورَت کے معانیدیکھیے

آشْنا صُورَت

aashnaa-suuratआश्ना-सूरत

وزن : 21222

آشْنا صُورَت کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • صورت شناس، شناسا، ایک دوسرے کو شکل سے جاننے والا

English meaning of aashnaa-suurat

Persian, Arabic - Adjective

  • knowing or known by sight only, of recognizable face, an acquainted face

आश्ना-सूरत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • परिचित चेहरा, जिसकी शक्ल पहचानी हुई हो, परिचित-मुख

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آشْنا صُورَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

آشْنا صُورَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone