تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیر آشنا" کے متعقلہ نتائج

دیر آشنا

جو جلد دوستی قبول نہ کرے (کسی مصلحت یا بے اعتنائی کی بنا پر)، جو دیر میں بے تکلف ہو، شرمیلا

دیر آشنا

وہ جو عبادت خانہ کے بارے میں جانتا ہو، وہ جس کا زیادہ وقت عبادت خانہ میں صرف ہوتا ہے

دیر آشْنائی

دوستی میں جلد بازی نہ کرنے کا عمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں دیر آشنا کے معانیدیکھیے

دیر آشنا

der-aashnaaदेर-आशना

اصل: فارسی

وزن : 21212

دیر آشنا کے اردو معانی

صفت

  • جو جلد دوستی قبول نہ کرے (کسی مصلحت یا بے اعتنائی کی بنا پر)، جو دیر میں بے تکلف ہو، شرمیلا

شعر

English meaning of der-aashnaa

Adjective

  • acquainted for a long time, shy

देर-आशना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह व्यक्ति जो बहुत देर में दोस्त बने, जो जल्दी घुलना-मिलना न जानता हो, जो हर काम देर में करने का आदी हो, शर्मीला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیر آشنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیر آشنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words