تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آشوبِ مَحشَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آشوبِ مَحشَر کے معانیدیکھیے
موضوعات: قیامت
آشوبِ مَحشَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- آشوب قیامت، قیامت کا ہنگامہ، سخت ہنگامہ
شعر
ازل سے ناز پرور ہوں خرام ناز پرور کا
مری ہستی بھرا کرتی ہے دم آشوب محشر کا
English meaning of aashob-e-mahshar
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- tumult of doomsday, great tumult, unprecedented hue and cry
आशोब-ए-महशर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रलय के दिन का कोलाहल
آشوبِ مَحشَر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آشوبِ مَحشَر)
آشوبِ مَحشَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔