تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آشُفْتہَ مِزاج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آشُفْتہَ مِزاج کے معانیدیکھیے
آشُفْتہَ مِزاج کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- آشفتہ خاطر، برہم
شعر
موج بحر غم سے کھیلیں کیوں نہ آشفتہ مزاج
ہمت دل اور بڑھ جاتی ہے طوفاں دیکھ کر
اب کہاں سرمد و منصور سے آشفتہ مزاج
رسم فرزانوں نے ڈالی ہے شکیبائی کی
وہی آوارہ و دیوانہ و آشفتہ مزاج
ہم نے جالبؔ کو سر کوئے بتاں دیکھا ہے
English meaning of aashufta-mizaaj
Persian, Arabic - Adjective
- one who has a distressed temperament
आशुफ़्ता-मिज़ाज के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिसका चित एकाग्र न हो, जिसका चित्त परेशान हो, उद्विग्नचित्त जिसका मन एकाग्र न हो, प्रेमी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آشُفْتہَ مِزاج)
آشُفْتہَ مِزاج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔