تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاشُورَہ" کے متعقلہ نتائج

عَشُور

محرّم کی دسویں تاریخ، عاشورہ، محرّم کے پہلے دس دن

عَشُورَہ

رک: عاشورہ

اَشُور

حضرت عیسیٰ سے تقریباً ستائیس سو برس پیلے عراق کا ایک علاقہ جس کا دارالخلافہ نینوا تھا ، اسیریا ؛ وہ قوم جو اس علاقے میں عرب سے آکر آباد ہوئی تھی .

اَشْہُر

مہینے .

آشُور

مغربی ایشیا (مشرق وسطٰی) کی ایک قدیم سلطنت کا نام، (انگریزی) آسیریا، ادبیات میں تلمیحات کے طور پر مستعمل

اِیشُر

(ہندو) پرماتما ، خدا.

عاشُور

مُحرّم کی دسویں تاریخ یا شروع کے دس دن، عاشورہ، دس محرم

اِیشُر بھاو

خدا کی قدرت ، خدائی طاقت.

اِیشُر بانی

(لفظاً) خدائی آواز ، (مراداً) وحی ، الہام ، کشف.

اِیشُر اَرْپن

نذر خدا ، خدا کے سپرد.

عاشُور خانَہ

عزا خانہ، امام بارگاہ، امام باڑہ

اَشُوری

اشور سے منسوب، اشور کا رہنے والا

آشوردہ

گندھا ہوا، ملایا ہوا، خمیر کیا ہوا

اِیشُرتائی

خدائی قدرت و عظمت ، خدا وندی اوصاف ؛ الوہیت.

اَشُدھ

ناپاک، گندہ، جس میں کسی کی ملاوٹ ہو، اشدھ

آشُورِی

آشور سے منسوب: آشور کا تمدن فن زبان وغیرہ

ashore

ساحل پر یا ساحل کی طرف۔.

عاشُورا خانَہ

عزا خانہ، امام بارگاہ، امام باڑہ، عاشور خانہ

عاشُورَہ

ماہ محرم کی دسویں تاریخ

عاشُورا

حضرت امام حسین کی شہادت کا دن

آشُورِیات

آشور سے متعلق تہذیبی ، تاریخی اور جغرافیائی امور کا علم

دَوات آشُور

وہ لکڑی جس سے صوف کو ہلاتے ہیں

روزِ عاشُور

محرم کی دسویں تاریخ

یَومُ الْعاشُور

مھرم کی دسویں تاریخ جس دن حضرت امام حسینؓ شہید ہوئے تھے ؛ رک : یوم عاشو

مَعاشِ عاشُور خانَہ

رک : معاش آئمہ داری ۔

شَبِ عاشُور

دسویں محرم کی رات

یَوم عاشُور

محرم کا دسواں دن، (خصوصا) ۱۰ محرم الحرام جو اہل تشیع حضرت امام حسین اور ان کے اعزا و رفقا کی کربلا کے مقام پر شہادت کی یاد میں مناتے ہیں، کنایتہ: سخت مصائب کا دن یا سخت مصیبتوں کا زمانہ

تَعاشُر

آپس کا رہن سہن، باہم بسر کرنا، باہمی میل جول

ہَنگامَۂ عاشُور

عاشور کا دن ، وقت یا موقع ، ماہِ محرم کے وہ دس ہنگامہ خیز دن جو امامِ عالی مقام کی شہادت پر ختم ہوئے ۔

شَہْر

مہینہ، ماہ

سَحَر

طلوع آفتاب سے کچھ پہلے کا وقت، وہ وقت جب رات کا چھٹا حصہ باقی ہو، تڑکا، بھور

سَہَر

بیداری، نیند نہ آنا، جاگتے رہنا

شیر

ایک قوی الجثہ ہلکے پیلے رنگ کا درندہ جس کے جسم پر سیاہی مائل آڑھی ترچھی دھاریاں ہوتی ہیں اس کے دانت اور پنجوں کے ناخن لمبے ہوتے ہیں، بیشتر ایشیا کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے اور اسے جنگل کا بادشاہ کہتے ہیں، شکاری لوگ ہاتھی یا اونچے درخت پر بیٹھ کر اس کا شکار کرتے ہیں، باگھ، اسد، ضیغم

شِعْر

(بالقصد موزوں کیا ہوا) سخن جس میں وزن اور قافیہ ہو اور دو ہم وزن مصرعوں پر مشتمل ہو، بیت

شاد

خوش، مسرور

شَرْعی دَھڑَکّا

ڈھونگ، ڈھکوسلا

شَرْعی داڑھی

ایسی داڑھی جو شریعت کے مطابق ہو یعنی اس کی لمبائی کم از کم ایک مٹھی ہو، مٹھی بھر لمبی ڈاڑھی.

شاہِد

گواہ (جو كسی امر یا وعدے كی تصدیق یا تكذیب كرے)

بَڑے شَہْر کا بَڑا چانْد

بڑے آدمیوں کی ہر بات بڑی ہی سمجھی جاتی ہے یا عالی خاندانوں کے حوصلے بھی بڑے ہی ہوتے ہیں

دُشْمَن زیر پانو شیر

جب نئی جُوتی پہنتے ہیں تو بطور نیک فال بولتے ہیں .

شور پَڑنا

غُل مچنا، ہنگامہ برپا ہونا ؛ دھوم ہونا .

شور اُڑْنا

دھوم ہونا ، شہرت ہونا .

شور اُڑانا

تشہیر کرنا ، شہرت دینا ، مشہور کرنا .

شَر اُڑْنا

جھگڑا یا فتنہ مٹ جانا .

شَر بَڑْھنا

شر بڑھانا (رک) کا لازم .

سَحَر پَکَڑْنا

صبح تک زندہ رہنا، صبح کرنا

سِحْر توڑْنا

اثر زائل کرنا ؛ بے عِزّت کرنا.

شور کَھڑَکْنا

شور ہونا، غل مچنا .

شَر بَڑھانا

جھگڑے یا فتنہ و فساد کو طول دینا ، جھگڑا بڑھانا .

شِیر بَڑھانا

دودھ بڑھانا، بچّے کا دودھ چھڑانا .

اِیزادُ الاَعْشار

(جعفر) جن حروف (ابجد) کے عدد اکائی سے زیادہ ہوں ان کی دہائی ترک کر کے اکائی لینا اور اس کی جگہ اس کے برابر حرف شمار میں لانا (مطلع العلوم (ترجمہ) ، ۲۰۸).

شیر کا جُھوٹا گِیدَڑ کھائے

شیر شکار کرتا ہے تو گیڈر اور دوسرے جانوروں کا بھی پیٹ بھرتا ہے

شَرْعِ مَحَمَّدی نِکاح پَڑھانا

قانون اسلام کے موافق نکاح کردینا جس میں کسی قسم کی دھوم دھام اور باجا گاجا نہ ہو .

شور اَفْزائی

شور بڑھانا ، ہنگامہ کرنا ، غُل مچانا ؛ (مجازاً) فتنہ انگیزی ، سرکشی .

شیر دَرْوازہ

وہ دروازہ جس میں شیر کے بت دونوں طرف نصب ہوں

شیروں

ایک قوی الجثہ ہلکے پیلے رنگ کا درندہ جس کے جسم پر سیاہی مائل آڑھی ترچھی دھاریاں ہوتی ہیں اس کے دانت اور پنجوں کے ناخن لمبے ہوتے ہیں، بیشتر ایشیا کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے اور اسے جنگل کا بادشاہ کہتے ہیں، شکاری، ہاتھی یا اونچے درخت پر بیٹھ کر اس کا شکار کرتے ہیں، باگھ، اسد

شیر ہو کَر چِھیچْھڑے کھانا

بڑے ہوکر عاجزی اور انکساری اختیار کرنا، خلاف وضع کوئی بات کرنا

توڑا شیر کَرْنا

بندوق کے تفیلے کو اُکسانا تاکہ بر وقت آگ دکھائی جا سکے، توڑے دار بندوق کو داغنے کے لیے تیار رکھنا.

شَرّ اُڑ جانا

جھگڑا جاتا رہنا یا مٹ جانا

یَک نَہ شُد دو شُد

ایک عجیب امر کے بعد دوسرے کا واقع ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں عاشُورَہ کے معانیدیکھیے

عاشُورَہ

'aashuura'आशूरा

اصل: عربی

وزن : 222

موضوعات: تیوہار

عاشُورَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ماہ محرم کی دسویں تاریخ
  • یہ تاریخ مسلمان کے یہاں متبرک سمجھی جاتی ہے اس تاریخ کی مناسبت بہت ساری رواتیں ہیں
  • حضرت امام حسین کی شہادت اسی دن ہوئی تھی، اسلام میں عام طور پر امام حسین کی شہادت سے ہی منسوب ہے

    مثال - ظہر کا وقت ہوا بادشاہ برآمد ہوئے موتی مسجد میں عاشورے کی نماز پڑھی

English meaning of 'aashuura

Noun, Masculine

  • the tenth day or the first ten days of the month Muharram
  • this date is considered auspicious by Muslims
  • this is the Husain's martyred day

    Example - Zuhar ka waqt hua badshah bar-aamad huye moti masjid mein aashure ki namaz padhi

'आशूरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुहर्रम की दसवीं तारीख़
  • इस्लाम में इस दिन को पवित्र माना जाता है, इस दिन से जुड़ी बहुत सारी आस्थाएं और परंपराएं हैं
  • इसी दिन इमाम हुसैन की शहादत हुई थी और इस्लाम में प्रायः इमाम हुसैन की शहादत से संबद्ध है

    उदाहरण - ज़ुहर का वक़्त हुआ बादशाह बरआमद हुए मोती मस्जिद में आशूरे की नमाज़ पढ़ी

عاشُورَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عاشُورَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عاشُورَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone