تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شیروں" کے متعقلہ نتائج

شیروں

ایک قوی الجثہ ہلکے پیلے رنگ کا درندہ جس کے جسم پر سیاہی مائل آڑھی ترچھی دھاریاں ہوتی ہیں اس کے دانت اور پنجوں کے ناخن لمبے ہوتے ہیں، بیشتر ایشیا کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے اور اسے جنگل کا بادشاہ کہتے ہیں، شکاری، ہاتھی یا اونچے درخت پر بیٹھ کر اس کا شکار کرتے ہیں، باگھ، اسد

شیروں کا مُنہ کِس نے دھویا

کوئی سوتے سے اُٹھ کر بغیر مُنہ دھوئے کھانے بیٹھ جائے تو مزاحاً کہتے ہیں

شیروں کا شیر ہے

بہت زیادہ بہادر، بہت جری.

شیروں کے شیر ہیں

بہت زیادہ بہادر، بہت جری.

شیروں کے مُنھ چَڑْھنا

بہادروں کے مقابلے میں آنا

شیروں سے شِکار اور کَوّوں سے بَڑے کَون لے سَکتا ہے

زبردست سے کچھ نہیں ملتا

شیروں سے شیر ہی ہوتے ہیں

بہادروں کی اولاد بہادر ہی ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں شیروں کے معانیدیکھیے

شیروں

shero.nशेरों

اصل: فارسی

وزن : 22

دیکھیے: شیر

شیروں کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ایک قوی الجثہ ہلکے پیلے رنگ کا درندہ جس کے جسم پر سیاہی مائل آڑھی ترچھی دھاریاں ہوتی ہیں اس کے دانت اور پنجوں کے ناخن لمبے ہوتے ہیں، بیشتر ایشیا کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے اور اسے جنگل کا بادشاہ کہتے ہیں، شکاری، ہاتھی یا اونچے درخت پر بیٹھ کر اس کا شکار کرتے ہیں، باگھ، اسد
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of shero.n

Noun, Masculine, Plural

  • lions

शेरों के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • एक प्रसिद्ध हिंसक पशु, सिंह, पद-शेर बबर, शेर बच्चा, शेरमर्द

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شیروں)

نام

ای-میل

تبصرہ

شیروں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone