تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاصِرَہ" کے متعقلہ نتائج

عاصِرَہ

وہ عضلہ جو جسم کے کسی منفذ و مخرج پر قائم ہو کر اس کی رطوبات و فضلات کے نچوڑنے اور رفع کرنے میں مدد دیتا ہے، عاصر کی تانیث

عَضْلَۂ عاصِرَہ

(طب) عضلاتِ عاصرہ (رک) کا واحد.

عَضَلاتِ عاصِرَہ

(طب) سکیڑنے یا نچوڑنے والے عضلات.

اردو، انگلش اور ہندی میں عاصِرَہ کے معانیدیکھیے

عاصِرَہ

'aasira'आसिरा

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: طب

عاصِرَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ عضلہ جو جسم کے کسی منفذ و مخرج پر قائم ہو کر اس کی رطوبات و فضلات کے نچوڑنے اور رفع کرنے میں مدد دیتا ہے، عاصر کی تانیث

    مثال - پتلیاں، عاصرہ کے براہِ راست پیجان کے باعث اور غالباً عصبی انتہا کے جزوی پیجان کے باعث سکڑ جاتی ہیں۔

English meaning of 'aasira

Noun, Feminine

  • sphincter

'आसिरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह मांस मछली जो शारीर के किसी विवर या निकास पर स्थापित हो कर उसकी आद्रता, लसिका और मल को निचोड़ने और अंत करने में सहायक होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عاصِرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عاصِرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words