تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسْمان میں ڈُوب جانا" کے متعقلہ نتائج

آسْمان میں ڈُوب جانا

بہت اونچا اڑنا، اڑتے اڑتے نظروں سے اوجھل ہوجانا

عَرْق میں ڈُوب جانا

پسینے سے تر بتر ہونا، پسینے میں شرابور ہونا

آسْمان میں چھید ہو جانا

دھواں دھار مینہ برسنا، لگاتار برسنا، آسمان کا كھلنے كا نام نہ لینا

دھار میں پَہُنچ کَر ڈُوب جانا

بہت کر کے پست ہمت ہو جانا (محاوراتِ ہندوستان).

آسْمان میں لَگ جانا

بہت اونچا اڑنا، اڑتے اڑتے نظروں سے اوجھل ہوجانا، آسمان میں ڈوب جانا

آسمان میں سناٹا ہو جانا

کلام کا بے انتہا اثر ہونا

آسمان زمین میں سناٹا ہو جانا

کلام کا بہت اثر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آسْمان میں ڈُوب جانا کے معانیدیکھیے

آسْمان میں ڈُوب جانا

aasmaan me.n Duub jaanaaआसमान में डूब जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آسْمان میں ڈُوب جانا کے اردو معانی

  • بہت اونچا اڑنا، اڑتے اڑتے نظروں سے اوجھل ہوجانا

आसमान में डूब जाना के हिंदी अर्थ

  • बहुत ऊँचा उड़ना, उड़ते उड़ते नज़रों से ओझल हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آسْمان میں ڈُوب جانا

بہت اونچا اڑنا، اڑتے اڑتے نظروں سے اوجھل ہوجانا

عَرْق میں ڈُوب جانا

پسینے سے تر بتر ہونا، پسینے میں شرابور ہونا

آسْمان میں چھید ہو جانا

دھواں دھار مینہ برسنا، لگاتار برسنا، آسمان کا كھلنے كا نام نہ لینا

دھار میں پَہُنچ کَر ڈُوب جانا

بہت کر کے پست ہمت ہو جانا (محاوراتِ ہندوستان).

آسْمان میں لَگ جانا

بہت اونچا اڑنا، اڑتے اڑتے نظروں سے اوجھل ہوجانا، آسمان میں ڈوب جانا

آسمان میں سناٹا ہو جانا

کلام کا بے انتہا اثر ہونا

آسمان زمین میں سناٹا ہو جانا

کلام کا بہت اثر ہونا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسْمان میں ڈُوب جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسْمان میں ڈُوب جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone