تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسْمان و زَمِین كا فَرْق" کے متعقلہ نتائج

آسْمان و زَمِین كا فَرْق

بہت بڑا بل، سیاہ و سفید كابل، بہت بڑا اختلاف یا تفاوت

زَمِین و آسْمان کا فَرْق ہونا

بہت زیادہ فرق پایا جانا، غیر معمولی اختلاف ہونا

زَمِین آسْمان کا فَرْق ہونا

زمین اور آسمان کا فرق ہونا، بہت تفاوت ہونا، کسی قِسم کی یکسانیت یا مماثلت نہ ہونا، بہت زیادہ فرق ہونا

زَمِین و آسْمان ایک ہونا

انقلابِ عظیم برپا ہونا ، صُورتِ حال کا یکسر منقلب ہو جانا ، اِدھر کی دُنیا اُدھر ہو جانا ۔

زَمِین اَور آسْمان کا فَرْق ہونا

بہت تفاوت ہونا، کسی قِسم کی یکسانیت یا مماثلت نہ ہونا، بہت زیادہ فرق ہونا

زَمِین و آسْمان ایک ہو جانا

انقلابِ عظیم برپا ہونا ، صُورتِ حال کا یکسر منقلب ہو جانا ، اِدھر کی دُنیا اُدھر ہو جانا ۔

آسْمان زَمِین كا فَرق

بہت بڑا بل، سیاہ و سفید كابل، بہت بڑا اختلاف یا تفاوت

آسْمان زَمِین كا رونا

رنج و غم كا ہمہ گیر ہونا، تمام عالم كا اظہار غم كرنا

آسْمان زَمِین كا اَنتَر

دیکھیے: آسمان زمین كا فرق

آسْمان زَمِین میں فَرْق نَہ رَہنا

نظام عالم درہم ہو جانا، انقلاب برپا ہونا

زَمِین و آسْمان تَھرّانا

سخت ہل چل مچنا، تہ و بالا ہونا

زَمِین و آسْمان جِھنکانا

دربدر پھرانا ، دیوانہ بنانا ، ذلیل و خوار کرنا ۔

زَمِین و آسْمان بَدَلْنا

دُنیا کے انداز بدل جانا ، انقلاب آ جانا ۔

زَمِین و آسْمان جِھکانا

دربدر پھرانا ، دیوانہ بنانا ، ذلیل و خوار کرنا ۔

زَمِین و آسْمان بَدَل جانا

دُنیا کے انداز بدل جانا ، انقلاب آ جانا ۔

زَمِین و آسْمان کے طَبْقے مِلانا

درہم برہم کر دینا، انقلاب برپا کرنا

آسْمان و زَمِین كے قُلّابے مِلانا

آسمان زمین كے قلابے ملانا

زَمِین و آسْمان ایک کَر دینا

ہن٘گامہ کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں آسْمان و زَمِین كا فَرْق کے معانیدیکھیے

آسْمان و زَمِین كا فَرْق

aasmaan-o-zamiin kaa farqआसमान-ओ-ज़मीन का फ़र्क़

آسْمان و زَمِین كا فَرْق کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • بہت بڑا بل، سیاہ و سفید كابل، بہت بڑا اختلاف یا تفاوت

    مثال - ایک ساجدہ نے حالات میں آسمان و زمین كا فرق كردیا

English meaning of aasmaan-o-zamiin kaa farq

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • a very great difference

आसमान-ओ-ज़मीन का फ़र्क़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुत बड़ा अंतर, काले और सफ़ेद का अंतर, अत्यधिक भिन्नता या असामानता

آسْمان و زَمِین كا فَرْق کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسْمان و زَمِین كا فَرْق)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسْمان و زَمِین كا فَرْق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words