تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسْمان پَر پَیر ہونا" کے متعقلہ نتائج

آسْمان پَر پَیر ہونا

مارے غرور كے زمین پر پانو نہ ركھنا، مغرور ہونا

سَر پَر آسْمان ہونا

سخت تکلیف یا مُصیبت میں مُبتلا ہونا.

دِماغ آسْمان پَر ہونا

غرور یا تکبر کرنا، فخر کرنا، ناز کرنا، مغرور ہونا

آسْمان پَر دِماغ ہونا

مغرور و متكبر ہونا، خود كو بہت بڑا سمجھنا، زمین پر پاؤں نہ ركھنا

دِماغ چَوتھے آسْمان پَر ہونا

غرور یا تکبر کرنا، فخر کرنا، ناز کرنا، مغرور ہونا

ہَفْت آسْمان پَر دَِماغ ہونا

بہت مغرور ہونا ، انتہائی غرور کرنا ۔

زَمِین آسْمان پَر ٹِھکانَہ نَہ ہونا

بے تُکی بات کہنا ، بے سروپا کام کرنا .

ساتْویں آسْمان پَر مِزاج ہونا

بہت مغور ہونا ، بہت اِترانا.

دِماغ ساتْویں آسْمان پَر ہونا

بہت مغرور ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آسْمان پَر پَیر ہونا کے معانیدیکھیے

آسْمان پَر پَیر ہونا

aasmaan par pair honaaआसमान पर पैर होना

محاورہ

آسْمان پَر پَیر ہونا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • مارے غرور كے زمین پر پانو نہ ركھنا، مغرور ہونا

आसमान पर पैर होना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • मारे घमंड के ज़मीन पर पैर न रखना, घमंडी और अभिमानी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسْمان پَر پَیر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسْمان پَر پَیر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words