تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آسْمانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آسْمانی کے معانیدیکھیے
آسْمانی کے اردو معانی
صفت
- آسمان سے منسوب
- آسمان كا، جو آسمان پر ہو
- نیلگوں، آسمان كے رنگ سے مشابہ، نیلا
- خدائی، الہٰی، روحانی
- ہوائی، فضائی
- ناگہانی، ازغیبی، خدائی
- آسمان سے اترا ہوا، خدا كی طرف سے نازل ہونے والا (وحی كے طور پر)
- بلندی، سرفرازی
شعر
ترے وجود میں کچھ ہے جو اس زمیں کا نہیں
ترے خیال کی رنگت بھی آسمانی ہے
ہے خدا بھی عجیب یعنی جو
نہ زمینی نہ آسمانی ہے
دل کو اپنے بھی غم تھے دنیا میں
کچھ بلائیں تھیں آسمانی بھی
English meaning of aasmaanii
Adjective
- celestial, heavenly, divine
- of light blue colour of the sky, azure
- unexpected, out of the blue
- upper, higher
- azure, blue, celestial, heavenly
आसमानी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- आसमान से संबंधित
- दैवी, ईश्वर, आत्मिक
- हवा से संबंधित, वातावरण संबंधित
- आकस्मिक, अप्रत्याशित रूप से, ईश्वर संबंधी
- आकाश से उतरा हुआ, ख़ुदा की तरफ़ से उतरने वाला (वह्य (आकाशवाणी) के तौर पर)
- बुलंदी, कामयाबी, सफलता
- आकाशीय, आसमान का, जो आकाश पर हो
- नीले जैसा, आकाश के रंग से मिलता हुआ, नीला, आसमान जैसा हलका नीला,
آسْمانی کے مترادفات
آسْمانی کے متضادات
آسْمانی کے قافیہ الفاظ
آسْمانی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آسْمانی)
آسْمانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔