تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُونگی بَہْری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُونگی بَہْری کے معانیدیکھیے
موضوعات: کنایۃً
گُونگی بَہْری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- عورت جو نہ سُن سکے اور نہ بول سکے ، بولنے اور سننے کی طاقت سے محروم عورت ؛ (کنایۃً) کم گو ، چُپ رہنے والی.
شعر
جو فن سے فکر کی تدبیر گفتگو کرے گی
تو گونگی بہری بھی تصویر گفتگو کرے گی
गूँगी-बहरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- औरत जो न सुन सके और न बोल सके, बोलने और सुनने की ताक़त से महरूम औरत, (संकेतात्मक) कम बोलने वाली, चुप रहने वाली
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُونگی بَہْری)
گُونگی بَہْری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔