تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آسْتانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آسْتانَہ کے معانیدیکھیے
آسْتانَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چوکھٹ، دیوڑھی، دروازہ، دہلیز
- بارگاہ، درگاہ، بزرگان دین یا اولیاء اللہ كا مزار یا اس كا احاطہ وغیرہ
شعر
زینہ صبا کا ڈھونڈتی ہے اپنی مشت خاک
بام بلند یار کا ہے آستانہ کیا
فرازؔ در خور سجدہ ہر آستانہ نہیں
ہم اپنے دل کے حوالے سے در کو دیکھتے ہیں
کعبہ کو دل کی زیارت کے لیے جاتا ہوں
آستانہ ہے حرم میرے صنم خانے کا
English meaning of aastaana
आस्ताना के हिंदी अर्थ
آسْتانَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آسْتانَہ)
آسْتانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔