تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آتا نَہ چھوڑْیے ، جاتا نَہ موڑْیے" کے متعقلہ نتائج

آتا نَہ چھوڑْیے ، جاتا نَہ موڑْیے

جو ہاتھ لگے لے لیجیے جو قابو کا نہ ہو اسے جانے دیجیے

کُچْھ آتا ہے نَہ جاتا ہے

نالائق ہے ؛ نکمّا ہے ؛ کسی کام کا نہیں

آتا نَہ چھوڑْیے ، جاتے کا غَم نَہ کِیجْیے

آئے تو خوب آنے دو جاوے تو بلا سے

نَہ کوئی آتا تھا نَہ کوئی جاتا تھا، نَہ کوئی گود میں لے کَر مُجھے سُلاتا تھا

ایسی بات کہنا جس سے ہر کوئی اپنی مرضی کا مطلب نکال سکے

اردو، انگلش اور ہندی میں آتا نَہ چھوڑْیے ، جاتا نَہ موڑْیے کے معانیدیکھیے

آتا نَہ چھوڑْیے ، جاتا نَہ موڑْیے

aataa na chho.Diye , jaataa na mo.Diyeआता न छोड़िये , जाता न मोड़िये

ضرب المثل

آتا نَہ چھوڑْیے ، جاتا نَہ موڑْیے کے اردو معانی

  • جو ہاتھ لگے لے لیجیے جو قابو کا نہ ہو اسے جانے دیجیے

आता न छोड़िये , जाता न मोड़िये के हिंदी अर्थ

  • जो हाथ लगे ले लीजिए जो बस का ना हो उसे जाने दीजिए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آتا نَہ چھوڑْیے ، جاتا نَہ موڑْیے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آتا نَہ چھوڑْیے ، جاتا نَہ موڑْیے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words